ایڈمنڈ ہلری

وکیپیڈیا سے

ایڈمنڈ ہلری نیوزی لینڈ کے نوٹ پر
ایڈمنڈ ہلری نیوزی لینڈ کے نوٹ پر

ایڈمنڈ ہلری (Edmund Hillary) نے ٹینزنگ نورگے کے ساتھ مل کر پہلی بار 29 مئی 1953 کو صبح گیارہ بج کے تیس منٹ پر ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا۔ کوہ پیمائی کی تاریخ میں ہلری پہلا شخص تھا جس نے یہ کارنامہ انجام دیا۔ ٹینزنگ نورگے اسکا نیپالی مدد گار تھا۔

  • ہلری 20 جولائی 1919 کو ٹکآؤ نیوزی لینڈ میں پیدا ہوا۔
  • 1951 میں وہ ہمالیہ ایک امدادی مہم پر آیا۔
  • 29 مئی 1953 میں ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا۔
  • 1958 میں وہ قطب جنوبی گیا۔
  • 1977 میں اسنے دریائے گنگا کے دہانے سے لے کر اسکے آغاز تک سفر کیا۔
  • 1985 میں وہ ایک جہاز میں نیل آرم سٹرانگ کے ساتھ قطب شمالی گیا۔


ہلری نے نیپال کے شرپا لوگوں کی حالت بہتر بنانے کے لیۓ بہت سارے کام کیۓ ہیں۔