جوزیفین
وکیپیڈیا سے
Josephine
پیدائش: 1763ء
انتقال: 1814ء
نپولین بونا پارٹ کی ملکہ ، 1779ء میں ایک فرانسیسی نواب سے شادی کی جس کو انقلاب فرانس کے دوران قتل کر دیا گیا۔ اس سے ایک بیٹا اور ایک بیٹی تھے۔ 1796ء میں نپولین سے شادی کی۔ 1804ء میں نپولین کے شہنشاہ بننے پر فرانس کی ملکہ بنی۔ 1809ء میں نپولین نے طلاق دے دی۔