حاصل پور
وکیپیڈیا سے
حاصل پور، صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولپور کا ایک شہر ہے۔ حاصل پور، بہاولپور سے مشرق کی طرف 96 کلومیٹر دور واقع ہے۔ حاصل پور کی بنیاد حاصل خان نے 1752 میں رکھی۔ پھر 1768 میں اس نے یہاں ایک مسجد تعمیر کروائی۔ نواب آف بہاولپور صادق خان کے لئے یہاں ایک ریسٹ ہاؕؐوس دولت خانہ بھی تعمیر کروایا گیا۔ حاصل پور دو حصوں پرانے حاصل پور اور حٓصل پور منڈی میں تقسیم ہے۔ یہاں کے زیادہ تر لوگ کپاس، گنا اور گندم کاشت کرتے ہیں۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔