بہاولپور
وکیپیڈیا سے
بہاولپور، صوبہ پنجاب کا ایک شہر اور ضلعی صدر مقام ہے۔ یہ پرانی ریاست پہاولپور کا صدر مقام بھی تھا۔
فہرست |
[ترمیم] تاریخ
شہر کی بنیاد 1748 میں نواب محمد بہوال خان عباسی نے رکھی جو کہ پاکستان کی آزادی تک ریاست بہاولپور کے حکمران بھی رہے۔ ریاست بہاولپور، برطانوی انڈیا کی بڑی ریاستوں میں سے تھی۔ 1947 میں ریاست بہاولپور پاکستان میں شامل ہوءی مگر 1955 تک ریاست پہاولبو ر رہیr
[ترمیم] خصوصیات
بہاولپور کا علاقہ آم، کجھور، گندم ، گنا اور کپاس کے لءے مشہور ہے۔ اس کے علاوہ کپڑے، صابن، قالین بنانے کی فیکٹریاں بھی کام کر رہیں ہیں۔ بہاولپور میں اعلی تعلیمی ادارے جیسا کہ اسلامیہ یونیورسٹی، قائد اعظم میڈیکل کالج اور صادق پپلک سکول بھی بہاولپور میں واقع ہیں۔
[ترمیم] مزید
اٹک | بہاولنگر | بہاولپور | بھکر | چکوال | ڈیرہ غازی خان | چکوال | فیصل آباد | گوجرانوالا | گجرات | حافظ آباد | جھنگ | جہلم | قصور | خانیوال | خوشاب | لاہور | لیہ | لودھراں | منڈی بہاؤ الدین | میانوالی | ملتان | مظفر گڑھ| ناروال| ننکانہ صاجب| اوکاڑہ| پاکپتن| رحیم یار خان| راجن پور| راولپنڈی| ساہیوال| سرگودھا| شیخوپورہ| سیالکوٹ| ٹوبہ ٹیک سنگھ| وہاڑی
[ترمیم] مزید
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: شہر (پاکستان) | پنجاب | شہر | نامکمل