داخل نوشتہ
وکیپیڈیا سے
- رومن تلفظ = daakhil e nawishta گو قواعد کے لحاظ سے درست ادائگی ہے لیکن daakhil nawishta کہ دینے سے بھی مفہوم میں کوئی فرق نہیں آتا۔
داخل نوشتہ ، شمارندی زبان میں ایک ایسے عمل کو کہا جاتا ہے کہ جس میں کسی صارف کو اس کے قوائف کی شناخت کرنے کے بعد ایک شمارندی نظام داخل ہونے کا اجازت نامہ حاصل ہوجاتا ہے یا یوں کہ سکتے ہیں کہ اسے داخل نوشتہ ہونے کے بعد شمارندی نظام تک رسائی حاصل ہوجاتی ہے۔ انگریزی میں اسکے لیۓ مختلف نام استعمال کیۓ جاتے ہیں جن میں؛ log on, login, log in, log-in, signon, sign on اور sign in وغیرہ شامل ہیں۔