زمرہ:شمارندہ
وکیپیڈیا سے
شــــمارندہ (کـمپیـوٹر) |
---|
کمپیوٹر، جسے اردو میں شمارندہ کہا جاۓ گا، اصل میں یونانی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب حساب کرنا ہے۔ ماضی میں اس لفظ کو حسابـگـر(Calculator) کیلےء بھی استعمال کیا جاتا تھا لیکن حالیہ دور میں یہ اصطلاح ایک ایسے آلیہ (Machine) کی ہے جو معلومات کے داخلہ كے بعدان کو ایک مقرر کردہ کاروائی یا منصوبہ کے مطابق بدل سکتی ہے۔
شمارندہ (كمپیوٹر)، جیسا كہ نام سے ظاہر ہے، بذاتِ خود كچھ نیں كرسكتا، بلكہ اسے بتانا اور سمجھانا پڑتا ہے كہ وہ ہماری بہم پنہچائی گئی معلومات پہ كیا اور كیسے كام كرے۔ شمارندہ، بہم پہنچائی گئی معلومات کو اکھٹا کرتا ہے انہیں ذخیرہ کرتا ہے آپس میں مربط و ہمبستہ (correlate) کرتا ہے
- اس مضوع پر تفصیلی مضمون شمارندہ (کمپیوٹر) پر ہے
ذیلی ذمرہ جات
اس زمرے کے 8 ذیلی زمرہ جات ہیں۔
اذ |
ش |
صمن |
زمرہ "شمارندہ" میں مضامین
اس زمرے میں 25 مضامین ہیں۔
آابدذرز |
شعفق |
ق ۔جاریمو |