روزنامہ ایکسپریس
وکیپیڈیا سے
ایکسپریس، پاکستان کا سب سے زیادہ شائع ہونے والا اخبار ہے۔ یہ 10 شہروں سے شائع ہوتا ہے جن میں لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، رحیم یار خان اور سکھر شامل ہیں۔
حکومت اس اخبار کے اشتہار بند کر چکی ہے۔ اردو صحافت کے بہترین کالم نگار اس میں لکھتے ہیں۔
یہ سینچری پبلکیشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیراہتمام شائع ہوتا ہے۔