سرگودھا
وکیپیڈیا سے
[ترمیم] تاریخ کے جھروکے سے
سرگودھا پاکستان کے منصوبہ کے تحت آباد یا تیار ھونے والے تین شھروں (باقی دو اسلام آباد اور فیصل آباد) میں سے ایک ھے۔ یھ ایک ھندو سادھو کے نام پر ھے جو کھ گول کھوہ (کنواں) پر رھتا تھا۔ جہاں دوسرے مسافر بھی آرام کرتے تھے۔ آج وہاں پر ایک خوبصورت سفید مسجد ھے جسکا نام گول مسجد ھے اور اسکے نیچے گول مارکیٹ ھے ۔ انگریز راج میں یہ ایک چھوٹا قصبھ تھا لیکن اسکی جیوگرافیا ٔی اہمیت کی وجھ سے ایک فوجی ایٔرپورٹ بنایا گیا۔ جو آزادی کے بعد پاکستان ایٔرفورس کے لٔے مزید اھمیت اختیار کر گیا ۔ سرگودھا پہلے شاہپور کی ایک تحصیل تھی لیکن شاہپور اسکی تحصیل ھے۔
[ترمیم] اعزازات
ہلال استقلال
پاکستان کے تین شہروں لاھور، سرگودھا اور سیالکوٹ کے شھریوں کو 1965 کے پاک بھارت جنگ میں بہادری کے لیے ھلال استقلال سے نوازا گیا جو کھ ان کے لیے بہت فخر کی بات ھے ۔ اسی طرح سرگودھا کے لوگ بھی اس پر فخر کرتے ھیں ۔ یھ انھیں پاکستان کے باقی شہروں سی نمایاں کرتاھے۔
شاہینوں کا شہر 1965 کی پاک بھارت جنگ میں پاکستان أیرفورس کے شاھینوں نے جس جواں مردی سے دشمن کا منہ توڑ جواب دیا اور سرگودھا سے پرواز کر کے دشمن کی زمین پر جا کر اسکے ٹھکانوں کو نیست و نابود کیا اور اسی نسبت سے سرگودھا کو "شاھینوں کا شھر" کہتے ہیں۔
لیکن ایک اور روایت بھی ھے کھ سرگودھا میں ایک ریمأونٹ ڈپو ھے جھاں گھوڑوں اور خچروں کی افزأش نسل ھوتی ھے۔ اور سرگودھا میں ایک بھترین اور خاص نسل کے گھوڑے ھوتے ھیں اور اس کا نام شاھین ھے اور اسی مناسبت سے اسے شاھینوں کا شھر کہا جاتا ھے۔
اٹک | بہاولنگر | بہاولپور | بھکر | چکوال | ڈیرہ غازی خان | چکوال | فیصل آباد | گوجرانوالا | گجرات | حافظ آباد | جھنگ | جہلم | قصور | خانیوال | خوشاب | لاہور | لیہ | لودھراں | منڈی بہاؤ الدین | میانوالی | ملتان | مظفر گڑھ| ناروال| ننکانہ صاجب| اوکاڑہ| پاکپتن| رحیم یار خان| راجن پور| راولپنڈی| ساہیوال| سرگودھا| شیخوپورہ| سیالکوٹ| ٹوبہ ٹیک سنگھ| وہاڑی
زمرہ جات: شہر (پاکستان) | پنجاب | شہر