سرحد
وکیپیڈیا سے
شمال مغربی سرحدی صوبہ المعروف صوبۂ سرحد پاکستان کے 4 صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ مقامی زبان پشتو ہے اور صوبائی دالحکومت پشاور ہے۔
[ترمیم] حکومت
صوبہ سرحد کی صوباءی اسمبلی 124 ارکان پر مشتمل ہے جس میں 2 فیصد ارکان اقلیتوں کی نماءندگی کرتے ہیں جبکہ 17 فیصد نماءندگی خواتین پر مشتمل ہے۔
[ترمیم] اضلاع
صوبہ سرحد میں 24 اضلاع ہیں جن کے نام یہ ہیں۔ ایبٹ آباد, بنوں بٹ گرام بنیر چارسدہ چترال ڈیرہ اسماعیل خان ہنگو ہری پور کرک کوہاٹ کوہستان لکی مروت لوردیر مالاکنڈ مانسہرہ مردان نوشہرہ پشاور سانگلہ صوابی سوات ٹانک اپر دیر