سلسلہ کوہ ہندوکش
وکیپیڈیا سے
سلسلہ کوہ ہندوکش شمالی پاکستان اور افغانستان کا اہم پہاڑی سلسلہ ہے۔ ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی ترچ میر چترال پاکستان میں ھے۔ ہندو کش قریبا سارے افغانستان میں پھیلا ھوا ھے۔
ہندو کش لاطینی لفظ انڈیکوس سے بنا ھے۔ کیونکہ اس پہاڑی سلسلے کو عبور کرنے کے بعد ہندوستان شروع ھو جاتا تھا،
دریاۓ کابل اور دریاۓ ہلمند ہندو کش سلسلے کے اھم دریا ھیں۔