چترال
وکیپیڈیا سے
چترال، صوبہ سرحد، پاکستان کا ایک شہر ہے۔ یہ ضلع چترال کا صدر مقام ہے اور دریائے چترال ے کنارے آباد ہے۔ یہ شہر ترچ میر کے دامن میں واقع ہے جو کہ سلسلہ کوہ ہندوکش کی بلند ترین چوٹی ہے۔ شہر کی آبادی 20،000 افراد پر مشتمل ہے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: شہر (پاکستان) | سرحد | شہر | نامکمل