سندھ کی تحصیلیں
وکیپیڈیا سے
پاکستان کے صوبہ سندھ میں کل 23 اضلاع ہیں جن میں 100 سے زائد تحصیلیں ہیں۔ سندھ میں تحصیل کو تعلقہ بھی کہا جاتا ہے۔ ذیل میں سندھ کے تمام اضلاع اور ان کی تحصیلیں درج ہیں:
ضلع حیدرآباد
- حیدرآباد
- حیدرآباد شہر
- قاسم آباد
- لطیف آباد
ضلع ٹنڈو محمد خان
- ٹنڈو غلام حیدر
- ٹنڈو محمد خان
- بلڑی شاہ کریم
ضلع ٹنڈو الہ یار
- جھنڈو مری
- ٹنڈو الہ یار
- چمبڑ
ضلع مٹیاری
- مٹیاری
- ہالا
- سعید آباد
ضلع بدین
- بدین
- ماتلی
- شہید فاضل راہو
- تلہار
- ٹنڈو باگو
ضلع دادو
- دادو
- جوہی
- میہڑ
- خیر پور ناتھن شاہ
ضلع جامشورو
- سیہون
- تھانہ بولا خان
- کوٹری
- مانجھند
ضلع گھوٹکی
- گھوٹکی
- اوباڑو
- خان گڑھ
- میر پور ماتھیلو
- ڈہرکی
ضلع جیکب آباد
- جیکب آباد
- گڑھی خیرو
- ٹھل
ضلع کشمور
- کشمور
- کندھ کوٹ
- تنگوانی
ضلع ٹھٹہ
- ٹھٹہ
- میر پور ساکرو
- گھوڑا باری
- میر پور بٹھورو
- شاہ بندر
- جاتی
- سجاول
- کھاروچھان
- کیٹی بندر
ضلع خیر پور
ضلع لاڑکانہ
- لاڑکانہ
- رتو دیرو
- ڈوکری
- باقرانی
ضلع قمبر
- قمبر
- شہداد کوٹ
- وارہ
- میرو خان
- قبو سعید خان
- سجاول
- نصیر آباد
ضلع میر پور خاص
- میر پور خاص
- ڈگری
- کوٹ غلام محمد
- جھڈو
- سندھڑی
- حسین بخش مری
ضلع نوشہرو فیروز
- نوشہرو فیروز
- بھریا
- مورو
- کنڈیارو
- محراب پور
ضلع نواب شاہ
- نواب شاہ
- سکرنڈ
- دولت پور
- دوڑ
ضلع سانگھڑ
- سانگھڑ
- جام نواز علی
- شہداد پور
- کھپرو
- سنجھورو
- ٹنڈو آدم
ضلع شکار پور
- شکار پور
- لکھی
- خان پور
- گڑھی یاسین
ضلع سکھر
ضلع تھرپارکر
- ڈیپلو
- چھاچھرو
- مٹھی
- ننگرپارکر
ضلع عمر کوٹ
- پٹارو
- عمر کوٹ
- سامارو
- کنری