سید محمد تقی
وکیپیڈیا سے
سید محمد تقی, پاکستان کے ممتاز فلسفی، دانشور، شاعر اور صحافی تھے۔ 12 مئی 1917ء کو امروہہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا گھرانہ بشمول والد علامہ شفیق حسن، بڑے بھائی رئیس امروہوی اور چھوٹے بھائی جون ایلیا اردو ادب کی آبرو خیال کئے جاتے ہیں۔ آپ کا انتقال 26 جون 1999ء کو کراچی میں ہوا۔
آپ کی اہم کتب کی تفصیل کچھ یوں ہے۔
- روح، فلسفہ اور سائنس
- روح اور فلسفہ
- تاریخ اور کائنات، میرا نظریہ
- ہندوستان، پس منظر اور پیش منظر
زمرہ جات: سوانح حیات | شاعر | پاكستانى ادیب | فلسفی