صاحباں
وکیپیڈیا سے
صاحباں (انگریزی میں Sahiba) پنجابی رومانوی داستان مرزا صاحباں کی ہیروئن ہے۔ صاحباں کھیوہ کے سردار ماہنی کی بیٹی تھی جو فیصل آباد ڈوژن کے ضلع جھنگ میں واقع ہے۔
مرزا کو تعلیم کی غرض سے اپنے رشتہ داروں کے گھر بھیجا گیا، جو کھیوہ میں تھا۔ اور یہاں ہی اسکی ملاقات صاحبہ سے ہوئی، اور وہ اسکی محبت میں گرفتار ہوا۔ مرزا صاحبہ رشتہ دار تھے، اور بچپن سے ہی اکٹھے رہے اور اکٹھے پلے بڑھے تھے، کیونکہ مرزا کو چھوٹی عمر میں ہی پڑھنے کے لیے صاحبہ کے گھر بھیجا گیا تھا۔
[ترمیم] مزید پڑھیۓ
- ہیر رانجھا
- لیلہ مجنوں
- سسی پنوں
- سوہنی مہیوال
- نوری جام تماچی