صوبہ الحدود الشماليہ
وکیپیڈیا سے
صوبہ الحدود الشماليہ | |
عمومی معلومات | |
صوبہ کا صدر مقام | عرعر |
صدر صوبہ (امیر) | عبداللہ بن عبدالعزيز بن مساعد |
رقبہ | 127,000 (چھٹا) مربع کلومیٹر |
آبادی | 237,100 (تیرہواں) |
الحدود الشماليہ (عربی: الحدود الشمالية) (انگریزی: Al Hudud ash Shamaliyah) شمالی سرحد کے نام پکارا جانے والا یہ صوبہ سعودی عرب کا شمالی صوبہ ہے، جو عراق سے ملحق ہے۔ صوبہ کے مغرب میں سعودی صوبہ الجوف، جنوب میں حائل، جنوب مشرق میں الشرقیہ اور مشرق اور شمال میں عراق واقع ہے۔ صوبہ کا کل رقبہ 127,000 مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ 237,100 (1999ء) ہے۔ صوبائی صدرمقام عرعر ('Ar'ar) ہے۔
[ترمیم] مزید پڑھیں
سعودی عرب کے صوبے