عباس اطہر
وکیپیڈیا سے
عباس اطہر اردو کے صحافی اور کالم نگار ہیں۔ اپنی صحاتی زندگی کا آغاز 1962 ميں کراچی سے کیا مساوات اور نواۓ وقت میں لکھتے رہے۔ آجکل روزنامہ ایکسپریس میں کنکریاں کے عنوان سے کالم لکھتے ہیں۔ جنل ضیاء کی آمریت کے دوران جمہوریت کی خاطر شاہی قلعہ لاہور کی جیل بھی کاٹی۔ ذوالفقار علی بھٹو اور پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رہا ہے۔