فہرست سلاطین ایل خانی
وکیپیڈیا سے
ایل خانی حکومت 1256ء تا 1349ء بمطابق 654ھ تا 750ھ تک ایران میں قائم ایک حکومت تھی جس کا بانی مشہور منگول جنگجو ہلاکو خان تھا۔ اس حکومت میں درج ذیل حکمران گذرے ہیں۔
[ترمیم] سلاطین ایل خانی
- ہلاکو خان 1256ء تا 1265ء
- اباقا خان 1265ء تا 1282ء
- نکودار اغلن 1282ء تا 1284ء
- ارغون 1284ء تا 1291ء
- گنجاتو 1291ء تا 1295ء
- غازان خان 1295ء تا 1304ء
- الجائیتو خدا بندہ 1305ء تا 1316ء
- ابو سعید 1316ء تا 1335ء
- اس کے بعد ایل خانیوں کا زوال شروع ہوگیا اور 1349ء میں ان کی حکومت ختم ہوگئی۔
[ترمیم] متعلقہ مضامین
[ترمیم] بیرونی روابط
زمرہ جات: فہرستیں | فہرست | تاریخ | تاریخ اسلام