لہری نیشنل پارک
وکیپیڈیا سے
لہری نیشنل پارک ضلع جہلم، صوبہ پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ اسلام آباد سے جی ٹی روڈ پر 90 کلومیٹر دور یہ پارک پوٹھوھار کے علاقے میں واقع ہے۔ جی ٹی روڈ سے اس پارک کا فاصلہ 10 کلومیٹر ہے۔
[ترمیم] مزید
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔