محسن الملک
وکیپیڈیا سے
- اصل نام: سید مہدی علی خان
- خطاب: محسن الملک
- تاریخِ پیدائش: 1837
- تاریخِ وفات: 1907
[ترمیم] تعارف
آپ حیدر آباد دکن کے فنانشل اور پولیٹیکل سیکرٹری تھے۔ علی گڑھ کالج کے بھی سیکٹری رہے۔ مسلم لیگ کے بانیوں میں سے ہیں۔ محمڈن ایجوکیشن کالج کی اہم مبلغ بھی۔