معلوماتیۂ حیاتیات
وکیپیڈیا سے
[ترمیم] تعریف و وضاحت ناممعلوماتیہءحیاتیات ؛ جسکو اخباریہء حیاتیات بھی کہا جاسکتا ہے ، کو انگریزی میں (Bioinformatics) کہا جاتا ہے۔ یہ ایک نسبتاً نیا مگر انتہائی تیز رفتاری سے وسیع ہونے والا شبعہءعلم ہے کہ جسمیں حیاتیاتی معلومات و مواد (data) کو شمارندی طرزیات (computer technology) کی مدد سے ذخیرہ و تجزیہ کیا جاتا ہے۔
|