نجمان
وکیپیڈیا سے
گل گندم / قنطریون |
||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
قنطریون امریکی
Centaurea americana |
||||||||||||
قـواعـد اسـم بنـدی | ||||||||||||
|
||||||||||||
تنوع | ||||||||||||
قریباً 1500 اجناس اور 23000 انواع | ||||||||||||
|
||||||||||||
فہرست ، بشرط دستیابی الفاظ |
نجمان (Asteraceae) ، دو دالہ پودوں سے تعلق رکھنے والا پودوں کا ایک خاندان ہے۔ اسکا نام ، نجمان دو الفاظ کا مرکب ہے ، 1- نجم یعنی ستارہ اور 2- خاندان سے سابقہ آن ، اور اسکی وجہ یہ ہے کہ ان پودوں کے پھول ستارہ نما ہوتے ہیں۔ انگریزی میں بھی اسکا نام اسی طرح دو الفاظ کا مرکب ہے 1- aster یعنی نجم اور 2-aceae خاندان کے لیۓ سابقہ۔