نفاذیہ
وکیپیڈیا سے
آلـــہ (machine) - آلاتیات (mechanics) - آلاتی (mechanical) - آلــیـہ (mechanism) - ماہرآلات (mechanic)
نـفـاذیـہ (appliance) - اخـتـراع (device) - پــرزہ (tool) - اوزار (instrument) - معدات (equipment)
- مختلف زبانوں میں نام
- انگریزی : appliance ، یہ لفظ apply یعنی نــفــاذ یا نافــذ سے ماخوذ ہے جسکے معنی ؛ لاگو کرنے ، اجرا کرنے یا استعمال کرنے کے ہوتے ہیں ۔
- اردو : نــفــاذیــہ ، یہ لفظ نــفــاذ یعنی apply سے ماخوذ ہے جسکے معنی ؛ لاگو کرنے ، اجرا کرنے یا استعمال کرنے کے ہوتے ہیں ۔
نفاذیہ کا لفظ عموما ایک ایسی اختراع (device) کے لیۓ اختیار کیا جاتا ہے کہ جو کوئی مخصوص قسم کا فعل انجام دیتی ہو اور اسکے علاوہ یہ کہ وہ روزمرہ زندگی میں بکثرت استعمال کی جاسکتی ہو یعنی اسکا نفاذ کیا جاتا ہو اسی سے اسکے نام کی ماخوذیت بھی ہے یعنی وہ جسکو apply یا نـافـذ کیا جاتا ہو۔ اسکی کئی اقسام مخصوص شکل اختیار کرچکی ہیں جنکے لیۓ انکے صفحات دیکھے جاسکتے ہیں
- شبکہ یا انٹرنیٹ سے متعلق استعمال کے لیۓ دیکھیۓ شبکی نفاذیہ (internet appliance)
- معلوماتی مواد ذخیرہ کرنے والے نفاذیہ کے لیۓ دیکھیۓ اطلاعاتی نفاذیہ (information appliance)
- علم شمارندہ سے متعلق دیکھیۓ شمارندی نفاذیہ (computer appliance)
- اسکے علاوہ بھی یہ لفظ دیگر بے شمار ایسی اختراعات کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے کہ جو نفاذیہ کی تعریف پر پورا اترتی ہوں