آلہ
وکیپیڈیا سے
آلـــہ (machine) - آلاتیات (mechanics) - آلاتی (mechanical) - آلــیـہ (mechanism) - ماہرآلات (mechanic)
نـفـاذیـہ (appliance) - اخـتـراع (device) - پــرزہ (tool) - اوزار (instrument) - معدات (equipment)
آلـــہ جسکو انگریزی میں machine کہا جاتا ہے ایک اوزاری یا آلاتی (mechanical) اختراع ہوتی ہے جو کسی کام کو انجام دینے کے لیۓ توانائی کو یا تو منتقل کرتی ہے یا اسکو تبدیلی کرکے مقصود کام انجام دینے میں انسان کی مدد کرتی ہے۔