پوٹھوہاری زبان
وکیپیڈیا سے
پوٹھوہاری زبان پنجابی زبان کے ایک لہجے کا نام ہے۔ یہ کوئ علیحدہ زبان نہیں ہے۔ یہ لہجہ پنجاب، پاکستان کے پہاڑی علاقے پوٹھوہار میں بولا جاتا ہے۔
پوٹھوہاری کی مثالیں:
ضلع جہلم کے ادیب ضمیر جعفری کے نانا کا ایک شعر:
ہوسی او جو آپ کریسیں اے دنیا دے چالے
کون کسے دیاں کنداں لمبے کیھڑا دیوے بالے
(اس دنیا میں وہی ہوگا جو تم خود کرو گے یہی اس دنیا کی چال یا طریقہ ہے کوئ کسی کے گھر کی دیواروں کی لیپائ نہیں کرتا اور نہ ہی کوئ سر شام کسی اور کے گھر دۓ جلانے جاتا ہے۔)