کھبکی
وکیپیڈیا سے
کھبکی جھیل جنوبی سلسلہ کوہ نمک پاکستان کی ایک میٹھے پانی کی ایک جھیل ہے۔ شروع میں اس کا پانی نمکین تھا۔ اب اس میں ایک چینی قسم کی مچھلی متعارف کرائ گئ ہے۔
اس کی چوڑائ 1 کلومیٹر اور لمبائ 2 کلومیٹر ہے۔ کھبکی اس جھیل کے قریب واقع گاؤں کا نام بھی ہے۔ جھیل اوچھالی اس سے کچھہ فاصلے پر ہے۔