ہنڈا
وکیپیڈیا سے
ہنڈا جاپان کی انجن، گاڑیاں، موٹرسائیکل، ہوائی جہاز اور روبوٹ بنانے والی کمپنی ہے۔ اس کی ابتدا 24 ستمبر 1948ء میں ہوئی۔ اس کا بانی سوئیچیرو ہنڈا تھا۔ اس کے مرکزی دفتر ٹوکیو جاپان میں ہے۔ اس میں 98،518 لوگ کام کرتے ہیں۔ یہ سالانہ 10 لاکھ 40 ہزار انجن بناتی ہے۔ ہنڈاکی کئی ممالک میں فیکٹریاں ہیں پاکستان میں موٹرسائکلوں کے مشہور نام ہنڈا سی ڈی-70 اور سی جی-125 ہیں۔ ہنڈا کاریں سٹی اور سیوک کے نام سے بکتی ہیں۔