Static Wikipedia February 2008 (no images)

aa - ab - af - ak - als - am - an - ang - ar - arc - as - ast - av - ay - az - ba - bar - bat_smg - bcl - be - be_x_old - bg - bh - bi - bm - bn - bo - bpy - br - bs - bug - bxr - ca - cbk_zam - cdo - ce - ceb - ch - cho - chr - chy - co - cr - crh - cs - csb - cu - cv - cy - da - de - diq - dsb - dv - dz - ee - el - eml - en - eo - es - et - eu - ext - fa - ff - fi - fiu_vro - fj - fo - fr - frp - fur - fy - ga - gan - gd - gl - glk - gn - got - gu - gv - ha - hak - haw - he - hi - hif - ho - hr - hsb - ht - hu - hy - hz - ia - id - ie - ig - ii - ik - ilo - io - is - it - iu - ja - jbo - jv - ka - kaa - kab - kg - ki - kj - kk - kl - km - kn - ko - kr - ks - ksh - ku - kv - kw - ky - la - lad - lb - lbe - lg - li - lij - lmo - ln - lo - lt - lv - map_bms - mdf - mg - mh - mi - mk - ml - mn - mo - mr - mt - mus - my - myv - mzn - na - nah - nap - nds - nds_nl - ne - new - ng - nl - nn - no - nov - nrm - nv - ny - oc - om - or - os - pa - pag - pam - pap - pdc - pi - pih - pl - pms - ps - pt - qu - quality - rm - rmy - rn - ro - roa_rup - roa_tara - ru - rw - sa - sah - sc - scn - sco - sd - se - sg - sh - si - simple - sk - sl - sm - sn - so - sr - srn - ss - st - stq - su - sv - sw - szl - ta - te - tet - tg - th - ti - tk - tl - tlh - tn - to - tpi - tr - ts - tt - tum - tw - ty - udm - ug - uk - ur - uz - ve - vec - vi - vls - vo - wa - war - wo - wuu - xal - xh - yi - yo - za - zea - zh - zh_classical - zh_min_nan - zh_yue - zu

Web Analytics
Cookie Policy Terms and Conditions تبادلۂ خیال صارف:Asif Rabani - وکیپیڈیا

تبادلۂ خیال صارف:Asif Rabani

وکیپیڈیا سے

آپ کے مضامین دیکھے ، معیار دیکھ کر خوشی ہوئی۔ افراز

شکریہ

فہرست

[ترمیم] سانچہ:خانۂ معلومات پاک شہر

سانچہ:خانۂ معلومات پاک شہر تیار کر دیا گیا ہے۔ یہاں کلک کر کے اس کے استعمال کا طریقہ دیکھ لیں۔ کوئی سوال ہو تو بلا جھجک پوچھیں۔ حیدر 22:49, 28 اکتوبر 2006 (UTC)


شکریہ

آصف

  • آصف صاحب میرا خیال ہے کہ اگر آپ نام اردو میں کرنا چاہتے ہیں تو میری ترجیحات میں جاکر دیکھیۓ ، وہاں سے شائد درست طریقے سے ہوجائگا۔ نہ ہو سکے تو منتظمین کے صفحہ پر سیف اللہ صاحب سے رابطہ کیجیۓ وہ ایسے کاموں کے ماہر ہیں۔ افراز


  • شکریہ صاحب

[ترمیم] Wiki Commons

اسلام علیکم

یہ تصویر کامنز پر ہے(لومباردیہ)
یہ تصویر کامنز پر ہے(لومباردیہ)

آصف صاحب آپ کی کچھ معلومات میں اضافہ کرنا تھا ۔امید ہے برا نہیں منائیں گے! :-)

[1] پر جو بھی مواد ہے آپ اسے اسی طرح استعمال کرسکتے ہیں جس طرح سے آپ اس وکیپیڈیا میں موجود/اپ لوڈ کیا ہوا مواد استعمال کرسکتے ہیں۔

بتانے کا مقصد یہ ہے آپ کچھ تصاویر اپ لوڈ کر رہے ہیں، اس سے ملتی جلتی تصاویر کامنز پر پہلے سے ہی ہیں۔ اگر کوئی خاص وجہ نہ ہو تو بہتر ہے کہ کامنز والی تصاویر ہی استعمال کی جائیں۔ اسطرح سرور پر لوڈ کم پڑتا ہے۔

شکریہ سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 20:44, 26 دسمبر 2006 (UTC)

[ترمیم] عید مبارک

السلام وعلیکم و عید مبارک! آصف ربانی صاحب! امید ہے مزاج بخیر ہوں گے۔ اٹلی پر آپ جو مضامین لکھ رہے ہیں وہ میرے خیال میں تکمیل کی صورت میں ویکیپیڈیا پر انگریزی اور اطالوی کے بعد اٹلی پر بہترین مضامین ہوں گے۔ --Fkehar 08:42, 3 جنوری 2007 (UTC)

[ترمیم] اعراب

  • اعراب کو EDITOOL میں دینے سے وہ کام نہیں کررہے ، بعض اوقات انکی اشد ضرورت ہوتی ہے ۔ میرے ذہن میں اسکے دو حل آتے ہیں
  1. اعراب کو ایڈٹ ٹول سے کلک نہیں کیا جاسکتا مگر انکو کاپی پیسٹ کیا جاسکتا ہے۔ ایسی صورت میں آگے یا پیچھے اسپیس بھی کاپی ہوسکتی ہے جسکو ختم کرنا الجھن کا باعث ہے۔
  2. اھم اعراب (مثلا زیر زبر پیش) کے سانچے بنا دیۓ جائیں۔ مثال کے طور پر { { پیش } } کا سانچہ بنایا ہے۔ اسے کسی بھی لفظ پر پیش لگانے کے لیۓ بہت آسانی سے استعمال کیا جاسکتا ہے، مُسلم ۔ اسے بلا کسی اسپیس کے اسطرح لکھنا پڑے گا م { {پیش} } سلم اور اسکا نتیجہ مُسلم ہوگا۔
  • براہ کرم اپنی راۓ دیجیۓ ۔ کونسا بہتر ہے؟ افراز

[ترمیم] توجہ

آصف بھائی آپ کے سانچہ یورپ کے نیم خود مختار علاقے میں چند علاقوں کی کمی ہے مثلا گرین لینڈ اور جبرالٹر وغیرہ۔ آپ نے غالبا انگریزی وکی پیڈیا سے اس جگہ سانچہ، یورپ کے نیم خود مختار علاقے سے سانچہ ترتیب دیا ہے۔ اس میں دیگر مقامات بھی درج ہیں۔ ان کو بھی شامل کرلیں تو بہتر ہوگا۔ --Fkehar 11:16, 22 جنوری 2007 (UTC)

  • آصف صاحب مجھے کسی بھی سائٹ پر لکھنے پر کوئی اعتراض نہیں مگر آپ نے جو Entrans کا ربط دیا ہے اردوٹیکسٹ صاحب کی اطلاع کے مطابق تو وہاں کام ہی بند ہوگیا ہے، تو پھر وہاں لکھنے کا فائدہ کیا ہوگا۔ مجھے تو یہ بھی نہیں معلوم کہ وہ سائٹ ہے کس کی پھر بھی اگر وہاں لکھنے کا فائدہ ہے تو میں وہاں بھی کوشش کروں گا لکھنے کی۔ دوسری بات یہ کہ میں نے فی الحال تمام ویکیپیڈیا پر تمام کاموں سے توجہ ہٹا کر صرف شمارندی مسرد مکمل کرنے کا ارادہ کرلیا ہے اور انشااللہ اسکو A سے Z تک پہنچا کر ہی سانس لوں گا۔ پھر یہ بھی تو سوچیۓ کہ اگر کسی جگہ (اردو ویکیپیڈیا پر ہی سہی) A تا Z الفاظ کی فہرست دستیاب ہو جاۓ گی تو کوئی بھی سنجیدہ شخص یا ادارہ اس سے فائدہ اٹھا سکے گا۔ اور نہیں تو اسکو کم از کم اٹھا کر copy and paste تو کیا ہی جاسکتا ہے دوسری سائٹوں پر ، جہاں بھی ضرورت ہو۔ یعنی اصل کام تو یہ ہے کہ پہلے A تا Z الفاظ کی فہرست دستیاب کی جاۓ۔ ایک اور بات یہ کہ مجھے دیگر سائٹوں کے بارے میں واقعی کوئی معلومات نہیں ہیں ، اردو کی صرف واحد سائٹ جو میں دیکھتا ہوں وہ اردو ویکیپیڈیا ہے۔ کیونکہ دوسری کسی اردو کی سائٹ پر جاکر مجھے کوفت ہوتی ہے اور اتنا وقت بھی نہیں ہوتا۔ آپ کے پاس اگر کسی دوسری سائٹ کی معلومات ہوں تو براہ کرم ضرور بتائیے گا تاکہ ویکیپیڈیا سے الفاظ کی فہرست اٹھا کر وہاں بھی پیسٹ کی جاسکے (اگر اس سائٹ والے اسکے لیۓ اجازت دیں تو)۔ اور اگر آپ کے خیال میں Entrans پر لکھنے کا فائدہ ہے تو وہاں بھی پیسٹ کیا جاسکتا ہے۔ ہاں ایک بات اور کہنا چاہتا ہوں کہ آپ اگر OS کی بات کرتے ہیں تو وہ کسی ایک فرد کا کام نہیں، یہ کام جب تک کسی ملک کی حکومت ذمہ داری نہ لے نہیں ہوسکتا۔ جس ملک میں بھی اردو بولی جاتی ہے اس ملک کی حکومت کا فرض ہے کہ بجٹ سے پیسہ نکال کر مائکروسوفٹ کو دے اور OS بنواۓ۔ ہم آپ تو اس OS کے لیۓ بنیاد فراہم کرسکتے ہیں سو کر رہے ہیں۔ افراز

[ترمیم] مکمل اتفاق

  • میں آپ کے مشورے سے پوری طرح متفق ہوں اور جہاں جہاں بھی کام ہوچکا ہے اسکو اٹھا کر ویکیپیڈیا پر لانا اور درست کرنا میری ذمہ داری ہے مگر اس کام کی جانب اشارہ کرنا آپ کی :-) کیونکہ مجھے بالکل نہیں معلوم کہاں کیا ہورہا ہے۔
  • ایک اور بات یہ کہ میں کوشش کر رہا ہوں کہ جہاں تک ممکن ہو آسان الفاظ استعمال کروں مگر یقین کیجیۓ کبھی مشکل الفاظ سے بچنے کا کوئی راستہ ہی نہیں ملتا۔ کیونکہ اصطلاح اور عبارت میں فرق ہے، بعض اوقات اگر آسان کرنے کی کوشش کی جاۓ تو اصطلاح ، اصطلاح کی حدود سے نکل کر عبارت کے دائرے میں چلی جاتی ہے جو کہ ظاہر ہے کہ درست بات نہیں۔ جہاں کوئی مشکل لفظ آجاتا ہے وہاں میں کوشش کرتا ہوں کہ اسکی وضاحت میں کوئی ایسی مثال دے دوں کہ جس میں وہ لفظ عام اردو میں استعمال ہوتا ہو۔ آپ website بتاتے جائیے میں ان پر سے جو مال اچھا ہے اٹھا کر ویکیپیڈیا پر لے کر آتا رہوں گا :-) ٹھیک ؟ افراز
  • آپ کے بھیجے ربط سے پر جو اصطلاحات ملیں وہ فی الحال ویکیپیڈیا پر لے آؤنگا اس طرح شائد ہم لوگ کوئی ایک مرکزی ذخیرہ اصطلاحات تیار کرنے میں کامیاب ہوجائیں۔ بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے عملی طور پر شمارندی مسرد میں حصہ لیا، جو الفاظ آپ کو ملیں براہ کرم شمارندی مسرد میں شامل کرتے رہیں ، اسطرح کام کی رفتار تیز ہوجاۓ گی۔ افراز

[ترمیم] اندراجات

آصف صاحب سلام علیکم۔ آپ اگر اسی طرح مدد فرماتے رہے تو یقین کیجیۓ کہ ہم دنیا کا پہلا اردو شمارندی مسرد تیار کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ آپ اندراجات کرتے رہیۓ میں بھی ان کو دیکھتا رہوں گا اور اردوٹیکسٹ صاحب اور حیدر صاحب بھی دیکھتے رہیں گے۔ میرے اندراجات میں بھی جو بات غیرمناسب لگے براہ کرم مجھے ضرور آگاہ کیجیۓ، ہم سب انسان ہیں اور انسان کا کام کبھی کامل نہیں ہوسکتا، ہر کوئی غلطی کرسکتا ہے۔

  • آپ کے بھیجے ہوۓ گوگل ربط پر دیکھا ہے، انکا اور ہمارا مقصد بالکل الگ ہے، وہ لوگ تو عبارت کا ترجمہ کررہے ہیں جیسا کہ ہم ویکیپیڈیا پر system messages کا کرتے ہیں اور وہ ترجمہ کبھی بھی درست نہیں ہوسکتا جب تک کہ کوئی متفقہ شمارندی مسرد موجود نہ ہو، ان لوگوں نے ایک ہی انگریزی اصطلاح کے لیۓ (آسان کرنے کی خاطر) ایک سے زیادہ متبادلات اختیار کیۓ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا کر کے کوئی website تو چلائی جاسکتی ہے مگر ایسے الفاظ سے نہ تو کوئی کتاب لکھی جاسکتی ہے نہ ہی انکو operating system میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ سائنس میں اٹکل پچو باتیں نہیں چلا کرتیں۔ سائنس میں صرف plus اور minus ہوتا ہے۔
  • میں وقتا فوقتا گوگل کر دیکھتا رہوں گا اور وہاں جو اصطلاح اچھی ملی اسے اٹھا کر شمارندی مسرد میں رکھ دوں گا۔ آپ کی نظر میں اگر مزید website ہوں تو بتادیا کیجیۓ تاکہ ان سے جو فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے اٹھا لیا جاۓ۔
  • امید ہے آپ شمارندی مسرد میں الفاظ کا اندراج جاری رکھیں گے۔ افراز

[ترمیم] ایک بات اور

آصف صاحب ایک بات اور کہنا چاہتا ہوں ۔ بہتر ہے کہ ویکیپیڈیا پر درج کرنے سے پہلے آپ الفاظ کو کسی word editor مثلا MS Word پر ابجد کی ترتیب دے لیں کیونکہ جو ربط میں نے بھیجا ہے اس میں بھی کہیں کہیں ابجد کی ترتیب درست نہیں ہے۔ جب اپنے کمپیوٹر پر ابجد کی ترتیب درست دے لیں گے تو پھر ویکی پر اسی ترتیب سے رکھنا آسان ہوگا۔ افراز

  • سلام آصف صاحب؛ پیغام کا شکریہ۔ آپ ترجمہ کی فکر نہ کریں ، آپ اگر صرف انگریزی اصطلاحات کا اندراج ترتیب سے کردیں تو یہ بھی میرے لیۓ بہت بڑی مدد ہوگی۔ جلدی نہیں ہے ، جب جب آپ کو وقت ملے اور دوسرے مضامین سے زائـقہ بدلنا چاہیں جب جب ہی بہت ہے :-) شکریہ ۔

افراز

[ترمیم] سلام علیکم

آصف صاحب کیسے ہیں آپ؟ کئی روز سے آۓ نہیں ، طبیعیت تو ناساز نہیں۔ یا پھر کہیں دل برداشتہ ہوکر ساتھ تو نہیں چھوڑ گۓ؟ اردو ویکی پر کچھ تخلیق کرنے کے لیۓ مشکلات تو بہت ہیں لیکن آپ اور اردوٹیکسٹ صاحب جیسے افراد کا ساتھ رہا تو ہم ملکر یہ کام کرہی لیں گے۔ افراز

  • بہت خوشی ہوئی آپکی واپسی کی۔ سانچہ:خانۂ معلومات اطالوی قصبہ کے انگریزی صفحہ کا ربط بتایۓ گا۔ افراز
  • جی نہیں :-) اسکا انگریزی ویکی کا ربط :-)
  • لیجیۓ جناب ہوگیا left پر ۔ افراز
  • جی بہت شکریہ ، میں نے SITE دیکھ لی ہے اور انشااللہ اس پر اگر تبدیلیاں اور اضافہ کرسکا تو ضرور کرتا رہوں گا۔ اور ویکیپیڈیا کے شمارندی مسرد پر بھی اس سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔ افراز

[ترمیم] ایک قدم

جناب آصف صاحب آپ کو یہ جان کر اتنی ہی خوشی ہوگی جتنی مجھے ہو رہی ہے کہ آج Z کی تختی شمارندی مسرد کی مکمل ہوگئی ہے۔ اب جو الفاظ ہیں ان میں کوئی تبدیلی کی ضرورت ہو تو براہ کرم ضرور بتائۓ گا، کوئی بات مزید وضاحت طلب ہو یا کوئی اصطلاح مشکل ہو تو بھی براہ کرم ضرور آگاہ کیجیۓ گا۔ انکو بنانے سنوارنے کا کام تو آہستہ آہستہ ہوتا رہے گا۔ فی الحال Z میں جو الفاظ تھے وہ تو درج ہوگۓ ہیں اب آپ سے اور تمام دیگر دوستوں سے بھی گذارش ہے کہ جو نۓ الفاظ Z سے سامنے آئیں اور شمارندی مسرد میں درج نہ ہوۓ ہوں انہیں براہ کرم درج کردیا کیجیۓ ۔ شکریہ افراز

[ترمیم] مگر حقیقت ہے

آصف صاحب آپکی بات الف سے ے تک درست ہے۔ میں آپکے پورے کلام سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔ ویسے ایک بات بتاؤں ، تلخ اور تکلیف دہ مگر سچی ! مجھے یقین ہے کہ ہمارے اس شمارندی مسرد کو مکمل کردینے سے کچھ بھی نہیں ہوگا :-) ابھی سب کچھ سالوں تک اسی طرح چلے گا۔ ہم جو کر رہے ہیں وہ شائد آئندہ کی نسل کے کام آۓ تو آۓ ہمارے کام نہیں آۓ گا۔ اگر آپ اس بات کو سامنے رکھتے ہوۓ شمارندی مسرد پر کام کرتے رہتا چاہتے ہیں تو بہت خوشی ہوگی ، ورنہ میرے خیال میں آپ کو صدمہ ہوگا کہ جب ہم شمارندی مسرد بنا بھی دیں گے اور پھر بھی نہ کوئی اسے استعمال کرے گا نہ کوئی اسکا فائدہ ہوگا ۔ یہ بات تلخ ہے کڑوی ہے مگر حقیقت ہے۔

  • چند گذارشات ہیں
  1. مجھے خود بھی مشکل الفاظ لکھتے ہوۓ پریشانی رہتی ہے، اور اسی وجہ سے رفتار سست ہے ورنہ اب تک کام اس سے کئی گنا زیادہ ہوچکا ہوتا۔
  2. میں اپنی سمجھ کے مطابق لکھ دیتا ہوں مگر یقین جانیۓ کبھی یہ نہیں سوچا کہ جو میں نے لکھ دیا ہے اسکو بدلا ہی نہیں جاسکتا۔
  3. آج ہی اردو ٹیکسٹ صاحب نے چند الفاظ کی جانب توجہ دلائی تھی اور میں اسی وقت تبدیل کردیۓ۔
  4. اور میں ہی کیوں تبدیل کروں ، آپ خود کردیا کیجیۓ :-) یقین کیجیۓ آصف صاحب آپ جو لفظ جب چاہیں تبدیل کردیجیۓ، مجھے کوئی اعتراض ہی نہیں ہے ۔ بلکہ خوشی ہوگی کہ اگر کوئی آسان متبادل فراہم ہوجاۓ تو اس سے اچھی بات کیا ہوگی۔
  5. اب ایک کام کرتے ہیں مزید آگے بڑھنے سے پہلے ، ابھی تک جو الفاظ شامل ہوچکے ہیں ان پر آپ اور ہم سب ملکر نظر ثانی کرلیتے ہیں۔ آپ جو جو بھی الفاظ مشکل ہیں یا اجنبی لگتے ہیں ان کی نشاندہی کیجیۓ اور کوئی متبادل کسی اور جگہ internet پر آسان ملا ہو تو وہ بھی درج کردیجیۓ پھر مشورہ کر کہ جو مناسب ہوگا اسے منتخب کرلیں گے۔ اس کام میں دو یا تین دن سے زیادہ نہیں لگیں گے۔
  6. اگر میرے اندراجات توقع کے مطابق سہل اور آسان نہیں، جسکے لیۓ میں پریشان بھی ہوں اور معذرت خواہ بھی۔ فی الحال ابھی تک جو لکھ چکے ہیں پہلے اسے درست کرلیتے ہیں پھر آگے بڑھیں گے، ٹھیک :-) افراز
میں بھی آپ حضرات کی تائید کرتا ہوں۔ کم از کم کل کو کوئی نیۓ سرے سے تو کام شروع نہیں کرے گا۔
اگر کہیں بھی آپ بہتر متبادل فراہم کرسکتے ہیں یا کوئی ایسا کام جس کے بارے میں آپ کو یقین ہو کہ یہ تو ہونا ہی ہونا ہے۔ اس کے بارے میں اجازت مت مانگا کریں بلکہ آگے بڑھ کرکردیا کريں۔ سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 15:21, 17 فروری 2007 (UTC)

[ترمیم] میرے دو پیسے

کام نہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اردو کی جو اصطلاحات بن سکی ہیں وہ ویکیپیڈیا کے علاوہ کہیں کم ہی استعمال ہو رہی ہیں۔ مثلاً اردو ویب والےفورم کے پیغامات میں اپنی بنائی اصطلاحات بھی کم ہی استعمال کرتے ہیں۔ اس لیے مقامیانے والے اس شک میں رہتے ہیں کہ کیا ان کی دیا ہوا ترجمہ مارکیٹ میں قبول بھی ہو گا یا نہیں۔ اس حوصلہ شکنی کی وجہ سے کام کی رفتار سست رہتی ہے۔
ویکیُیڈیا پر ہونے والا مسرد کا کام بہت اہم ہے۔ یہ ایک وسیلہ فراہم کرے گا۔ بہت سے طالب علم یونوسٹی کے پراجیکٹ کے طور پر مقامیانے کا کام پکڑتے ہیں مگر پھر کوئی وسیلہ نہ ہونے کی وجہ سے ادھورا رہ جاتا ہے۔ مسرد ہونے کی وجہ سے ایسے پراجیکٹ کامیاب ہو سکتے ہیں۔
جس طرح کا گروہ اردو ویب پر بنا ہے اس طرح کے گروہ پہلے بھی تھے، جنہوں نے کام مکمل نہیں کیا۔ لازم نہیں کہ اسی گروہ کو یہ کام مکمل کرنا ہے۔ کوئی سر پھرا تنہا بھی یہ کام کر سکتا ہے۔
جہاں تک اصطلاحات کی اجنبیت کا تعلق ہے، یہ تو استعمال سے ہی اپنائیت کے دائرے میں آئیں گی۔ اس لیے اگر مختلف چوپالوں پر ان کا استعمال شروع کر دیا جائے تو اس سے لوگوں کی ہمت بندھے گی۔
--Urdutext 18:02, 17 فروری 2007 (UTC)


[ترمیم] سلام

آپ سب بہت اچھے ہیں، اور آپ کی تحاریر پڑھ کر خوشی بھی ہوئی اور دل کو تسلی بھی کہ کچھ لوگ ہیں جو اس باغ کے ہرے ہونے کی امید پر آبیاری کر رہے ہیں۔ اسی لیے مجھے اقبال کے اشعار یاد آ رہے ہیں۔

دیکھ کر رنگ چمن نہ ہو پریشاں مالی

کوکب غنچہ سے شاخیں ہیں مہکنے والی

خس و خاشاک سے ہوتا ہے گلستاں خالی

گلبرانداز ہے خون شہدا کی لالی

رنگ گردوں کا ذرا دیکھ تو عنابی ہے

یہ نکلتے ہوئے سورج کی افق تابی ہے


--Asif Rabani 20:28, 17 فروری 2007 (UTC)

  • آصف صاحب آپ نے اب تک کئی روابط دیۓ ہیں مثلا انٹرانس وغیرہ ۔ کیا آپ اب تک جتنے بھی لنکس ہیں ان سب کو ایک جگہ پر دے سکتے ہیں ؟ اس صفحہ پر یا میرے صفحہ پر یا دیوان عام پر، کہیں بھی رکھ دیجیۓ۔
  • ایک بات اور کہ آپ نے اپنے پیغام میں لینکس میں ہاتھ بٹانے کا ذکر کیا ہے۔ براہ کرم اسکا بھی لنک دے دیجیۓ۔ افراز
Static Wikipedia 2008 (no images)

aa - ab - af - ak - als - am - an - ang - ar - arc - as - ast - av - ay - az - ba - bar - bat_smg - bcl - be - be_x_old - bg - bh - bi - bm - bn - bo - bpy - br - bs - bug - bxr - ca - cbk_zam - cdo - ce - ceb - ch - cho - chr - chy - co - cr - crh - cs - csb - cu - cv - cy - da - de - diq - dsb - dv - dz - ee - el - eml - en - eo - es - et - eu - ext - fa - ff - fi - fiu_vro - fj - fo - fr - frp - fur - fy - ga - gan - gd - gl - glk - gn - got - gu - gv - ha - hak - haw - he - hi - hif - ho - hr - hsb - ht - hu - hy - hz - ia - id - ie - ig - ii - ik - ilo - io - is - it - iu - ja - jbo - jv - ka - kaa - kab - kg - ki - kj - kk - kl - km - kn - ko - kr - ks - ksh - ku - kv - kw - ky - la - lad - lb - lbe - lg - li - lij - lmo - ln - lo - lt - lv - map_bms - mdf - mg - mh - mi - mk - ml - mn - mo - mr - mt - mus - my - myv - mzn - na - nah - nap - nds - nds_nl - ne - new - ng - nl - nn - no - nov - nrm - nv - ny - oc - om - or - os - pa - pag - pam - pap - pdc - pi - pih - pl - pms - ps - pt - qu - quality - rm - rmy - rn - ro - roa_rup - roa_tara - ru - rw - sa - sah - sc - scn - sco - sd - se - sg - sh - si - simple - sk - sl - sm - sn - so - sr - srn - ss - st - stq - su - sv - sw - szl - ta - te - tet - tg - th - ti - tk - tl - tlh - tn - to - tpi - tr - ts - tt - tum - tw - ty - udm - ug - uk - ur - uz - ve - vec - vi - vls - vo - wa - war - wo - wuu - xal - xh - yi - yo - za - zea - zh - zh_classical - zh_min_nan - zh_yue - zu -

Static Wikipedia 2007 (no images)

aa - ab - af - ak - als - am - an - ang - ar - arc - as - ast - av - ay - az - ba - bar - bat_smg - bcl - be - be_x_old - bg - bh - bi - bm - bn - bo - bpy - br - bs - bug - bxr - ca - cbk_zam - cdo - ce - ceb - ch - cho - chr - chy - co - cr - crh - cs - csb - cu - cv - cy - da - de - diq - dsb - dv - dz - ee - el - eml - en - eo - es - et - eu - ext - fa - ff - fi - fiu_vro - fj - fo - fr - frp - fur - fy - ga - gan - gd - gl - glk - gn - got - gu - gv - ha - hak - haw - he - hi - hif - ho - hr - hsb - ht - hu - hy - hz - ia - id - ie - ig - ii - ik - ilo - io - is - it - iu - ja - jbo - jv - ka - kaa - kab - kg - ki - kj - kk - kl - km - kn - ko - kr - ks - ksh - ku - kv - kw - ky - la - lad - lb - lbe - lg - li - lij - lmo - ln - lo - lt - lv - map_bms - mdf - mg - mh - mi - mk - ml - mn - mo - mr - mt - mus - my - myv - mzn - na - nah - nap - nds - nds_nl - ne - new - ng - nl - nn - no - nov - nrm - nv - ny - oc - om - or - os - pa - pag - pam - pap - pdc - pi - pih - pl - pms - ps - pt - qu - quality - rm - rmy - rn - ro - roa_rup - roa_tara - ru - rw - sa - sah - sc - scn - sco - sd - se - sg - sh - si - simple - sk - sl - sm - sn - so - sr - srn - ss - st - stq - su - sv - sw - szl - ta - te - tet - tg - th - ti - tk - tl - tlh - tn - to - tpi - tr - ts - tt - tum - tw - ty - udm - ug - uk - ur - uz - ve - vec - vi - vls - vo - wa - war - wo - wuu - xal - xh - yi - yo - za - zea - zh - zh_classical - zh_min_nan - zh_yue - zu -

Static Wikipedia 2006 (no images)

aa - ab - af - ak - als - am - an - ang - ar - arc - as - ast - av - ay - az - ba - bar - bat_smg - bcl - be - be_x_old - bg - bh - bi - bm - bn - bo - bpy - br - bs - bug - bxr - ca - cbk_zam - cdo - ce - ceb - ch - cho - chr - chy - co - cr - crh - cs - csb - cu - cv - cy - da - de - diq - dsb - dv - dz - ee - el - eml - eo - es - et - eu - ext - fa - ff - fi - fiu_vro - fj - fo - fr - frp - fur - fy - ga - gan - gd - gl - glk - gn - got - gu - gv - ha - hak - haw - he - hi - hif - ho - hr - hsb - ht - hu - hy - hz - ia - id - ie - ig - ii - ik - ilo - io - is - it - iu - ja - jbo - jv - ka - kaa - kab - kg - ki - kj - kk - kl - km - kn - ko - kr - ks - ksh - ku - kv - kw - ky - la - lad - lb - lbe - lg - li - lij - lmo - ln - lo - lt - lv - map_bms - mdf - mg - mh - mi - mk - ml - mn - mo - mr - mt - mus - my - myv - mzn - na - nah - nap - nds - nds_nl - ne - new - ng - nl - nn - no - nov - nrm - nv - ny - oc - om - or - os - pa - pag - pam - pap - pdc - pi - pih - pl - pms - ps - pt - qu - quality - rm - rmy - rn - ro - roa_rup - roa_tara - ru - rw - sa - sah - sc - scn - sco - sd - se - sg - sh - si - simple - sk - sl - sm - sn - so - sr - srn - ss - st - stq - su - sv - sw - szl - ta - te - tet - tg - th - ti - tk - tl - tlh - tn - to - tpi - tr - ts - tt - tum - tw - ty - udm - ug - uk - ur - uz - ve - vec - vi - vls - vo - wa - war - wo - wuu - xal - xh - yi - yo - za - zea - zh - zh_classical - zh_min_nan - zh_yue - zu