Cookie Policy Terms and Conditions >
تدمر (عربی میں تدمر ۔ انگریزی میں Palmyra ) وسطی شام کا ایک قدیم شہر ہے جو دمشق کے شمال مشرق میں 215 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔
زمرہ جات: شہر (شام) | شہر | ایشیائی شہر