Cookie Policy Terms and Conditions >
حلہ (عربی میں الحلة ) عراق کا ایک چھوٹا شہر ہے جو نجف اور بغداد کے درمیان محافظۃ بابل (صوبہ بابل) میں شامل ہے۔ ابن بطوطہ نے اس کا ذکر کیا تھا۔ اس کے مشہور لوگوں میں شیعہ عالم علامہ حلی (متوفی 1325 عیسوی) شامل ہیں۔
زمرہ جات: عراق | شہر (عراق) | ایشیائی شہر