Cookie Policy Terms and Conditions >
رقہ (عربی میں الرقة ۔ انگریزی میں Ar Raqqah یا Rakka ) شام کا ایک شہر ہے جو حلب سے 160 کلومیٹر دور دریائے فرات پر آباد ہے۔
زمرہ جات: شہر (شام) | شہر | ایشیائی شہر