روسو
وکیپیڈیا سے
روسو (Rousseau) (1712-1778) انسانی مساوات کا مبلغ جینوا (Geneva) کا ایک فلسفی تھا۔ اسنے آزاد خیالی اور عام لوگوں کے حقوق کے بارے میں بہت کچھ لکھا۔ اسکے نظریات نے انقلاب فرانس کے رہنمائوں کو بہت متاثر کیا۔ روسو کے نظریات میں انسانی برابری کے لیۓ بہت شددت پائی جاتی ہے۔ اس کے خیال میں معاشرے کا ڈھانچہ انسانی برابری کے غیر موزوں ہے۔ اسکے خیال میں "انسان آزاد پیدا ہوا ے لیکن ہر طرف وہ زنجیروں ميں جکڑا ہوا ہے۔"
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔