زحل
وکیپیڈیا سے
یہ نظام شمسی کا چھٹا اور بلحاظ قطر دوسرا بڑا سیارہ ہے۔ سورج سے اس کا اوسط فاصلہ 88 کروڑ 61 لاکھ میل ہے اور یہ ساڑھے 29 سال میں سورج گے گرد اپنا ایک چکر مکمل کرتا ہے۔ اس کا استوائی قطر 75100 میل ہے اور کمیت زمین کی نسبت 95 گنا زیادہ ہے۔ مشتری کی طرح یہ بھی اپنے قطبین پر چپیٹا ہے۔
ستمبر 1979 تک اس کے دس طفیلی سیارچے تھے لیکن سائنس دانوں کا خیال ہے کہ اس کے چاندوں کی تعداد 22 ہے۔ 1981 ء میں امریکی جہاز ائیجر دوم اس کے قریب سے گزرا تھا۔
نظام شمسی |
---|
پلوٹو | نیپچون | یورینس | زحل | مشتری | مریخ | زمین | زہرہ | عطارد | سورج |
دیگر اجرام فلکی |
چاند | سیارچے | دم دار سیارے | کہکشاں | شہاب ثاقب | سحابیہ | اجرام فلکی کے فاصلے |