زہرہ
وکیپیڈیا سے
زہرہ کا قطروحجم ہماری زمین سے کافی ملتا جلتا ہے۔ مگر وہاں پر زندگی ممکن نہیں، جس کی وجہ وہاں کی زہریلی فضا اور پگھلی ہوئی بیرونی سطح ہے۔ عطارد اپنے محو کے گرد انتہائی سُست رفتار سے گردش کرتا ہے۔ عطارد کا ایک دن زمین کے ایک سال کے برابر ہے۔ عطارد کی فضا انتہائی کثیف ہے اور سیارہ سارا سال گردوغبار کے بادلوں سے اَٹا رہتا ہے۔ یہ بادل سورج کی روشنی منعکس کرتے ہیں، جس کی وجہ سے یہ عم آنکھ سے بھی رات کو بہت چمکتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ 1980ء کی دہائی میں ایک روسی خلائی جہاز عطارد کی سطح پر اترا اور اس پر 30 منٹ تک قیام کیا (بعد ازاں سیارہ کی انتہائی کثیف اور گرم ہوا نے خلائی جہاز کو تباہ کردیا)۔ اس خلائی جہاز نے عطارد کی سطح کا جائزہ لیا اور اس کی سطح کی قریبی تصاویر زمین کو بھیجیں۔
نظام شمسی |
---|
پلوٹو | نیپچون | یورینس | زحل | مشتری | مریخ | زمین | زہرہ | عطارد | سورج |
دیگر اجرام فلکی |
چاند | سیارچے | دم دار سیارے | کہکشاں | شہاب ثاقب | سحابیہ | اجرام فلکی کے فاصلے |