سامی زبانیں
وکیپیڈیا سے
سامی زبانیں چند زبانوں کا ایک خاندان ہے جو مغربی ایشیا، شمالی افریقہ اور مشرقی افریقہ میں بولی جاتی ہیں۔ ان کے بولنے والوں کی تعداد 30 کروڈ سے زیادہ ہے۔ اس خاندان میں عربی، عبرانی۔ امہارک، تگرنیا اور مالٹائی زبانیں شامل ہیں۔
ان زبانوں میں مالٹائی زبان رومن رسم الخط میں لکھی جاتی ہے۔ بولنے والے رومن کیتھولک عیسائی ہیں جن کے آباؤ اجداد کبھی مسلمان تھے اور اس زبان کو آس پاس کی عرب زبانوں کے مقابلے میں قرآن کی زبان کے قریب ترین سمجھا جاتا ہے۔