New Immissions/Updates:
boundless - educate - edutalab - empatico - es-ebooks - es16 - fr16 - fsfiles - hesperian - solidaria - wikipediaforschools
- wikipediaforschoolses - wikipediaforschoolsfr - wikipediaforschoolspt - worldmap -

See also: Liber Liber - Libro Parlato - Liber Musica  - Manuzio -  Liber Liber ISO Files - Alphabetical Order - Multivolume ZIP Complete Archive - PDF Files - OGG Music Files -

PROJECT GUTENBERG HTML: Volume I - Volume II - Volume III - Volume IV - Volume V - Volume VI - Volume VII - Volume VIII - Volume IX

Ascolta ""Volevo solo fare un audiolibro"" su Spreaker.
CLASSICISTRANIERI HOME PAGE - YOUTUBE CHANNEL
Privacy Policy Cookie Policy Terms and Conditions
تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی - وکیپیڈیا

تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی

وکیپیڈیا سے

السلام وعلیکم سمر قندی صاحب :-) ! خوب تجربات کررہے ہیں اپنے نام سے افراز صاحب آپ! خیر، اور سنائیں مزاج کیسے ہیں؟ آپ نے عربی کی (ۃ) کی جانب توجہ دلائی ہے، واقعی میں مائیکروسوفٹ کا کلیدی تختہ استعمال کرتا ہے جس میں Shift+U پر ۃ آتی ہے میں نے ایسے ہی کیا تھا، بہر حال اگر کوئی غلطی ہے تو آپ درست کردیں۔ والسلام Fkehar 09:01, 26 فروری 2007 (UTC)

فہرست

[ترمیم] نقشہ جات

السلام وعلیکم، امید ہے خیریت سے ہوں گے، میں آج کل ایسے سافٹ ویئر یا آسان طریقے کی تلاش میں ہوں جو نقشے بنانے میں مدد دے سکے۔ دراصل میں آئندہ کے مضامین میں انگریزی کے بجائے اردو نقشے لگانے کے بارے میں سوچ رہا ہوں اور اگر کوئی آسان طریقہ ہاتھ آجائے تو مزا آجائے۔ آپ کو کسی سافٹ ویئر کے بارے میں علم ہو تو ضرور بتائیے گا۔ میں آپ کا بے حد ممنون ہوں گا۔ والسلام Fkehar 08:48, 27 فروری 2007 (UTC)

[ترمیم] سمرقندی صاحب

آپ نے جو عربی نام دیا ہے وہ تو از حد مشکل ہے۔ میرے تو اوپر سے گزر گیا ہے اور یہ اردو لفت میں بھی نہیں پایہ جاتا اور عام استعمال میں بھی نہیں ہے۔ اگر یہی اردو والا نام رہے تو کیسا ہے۔

شکریہ خ م


  • کہیں آپ یہ تو نہیں سمجھ بیٹھے تھے کہ میں بھی "قافلۂ سخت جاں" (منتظمیںِ اردو وکیپیڈیا) کو چھوڑ گیا؟ Fkehar 08:47, 8 مارچ 2007 (UTC)
  • مجھے لگ رہا ہے کہ گذشتہ چند دنوں سے میرے، سیف اللہ اور آصف سمیت کئی برادران غیر حاضر ہیں! اس کی کوئی خاص وجہ؟ (ویسے افراز صاحب اس وقت فارغ ہوں اس لیے آپ سے گفتگو کررہا ہوں، تھوڑی دیر بعد کام کا بوجھ آنے والا ہے :-( Fkehar 09:04, 8 مارچ 2007 (UTC)
  • بہت شکریہ سمرقندی صاحب! سنائیے مزاج کیسے ہیں؟ Fkehar 10:00, 9 مارچ 2007 (UTC)

[ترمیم] Theory of relativity

السلام علیکم کیا Theory of relativity کو نظریہ اضافت نہیں کہتے؟ یا اضافت اور اضافیت میں کوئی فرق ہے؟۔--سید سلمان رضوی 12:27, 9 مارچ 2007 (UTC)

[ترمیم] روبالہ

السلام وعلیکم سمرقندی صاحب! امید ہے بخیر ہوں گے، آپ کا روبالہ بہت اچھا جارہا ہے، ؛-)۔ بہت معلوماتی مضمون ہے۔ Fkehar 04:15, 16 مارچ 2007 (UTC)

  • یقین کیجیے افراز صاحب مجھے یہ لفظ بڑا پسند آیا ہے! بلکہ مجھے اردو کا وہ ماضی یاد آرہا ہے جب ہم دیگر زبانوں کے الفاظ کے ساتھ "کھیلا" کرتے تھے، رومانس کو رومان، جیوگرافی کو جغرافیہ اور نجانے کیا کیا! روبالہ میں مجھے ماضی کی وہی جھلک دکھائی دے رہی ہے، اب تو ہم اردو میں نہ صرف انگریزی کے الفاظ دھڑلے سے لکھتے ہیں بلکہ اس کے اصل تلفظ و انداز بیاں کے ساتھ لکھنے کی کوشش کرتے ہیں، عربی اور فارسی میں تو walker کو واکر کے بجائے آج بھی والکر ہی لکھتے ہیں۔ Fkehar 04:51, 16 مارچ 2007 (UTC)
  • صفحۂ صارف پسند کرنے کا شکریہ، ابو شامل کی خوشخطی میرے ایک ساتھی خاور بلال کا کارنامہ ہے جو خطاطی میں میرے استاد ہیں Fkehar 08:51, 16 مارچ 2007 (UTC)

[ترمیم] شعر

ہوتی ہے پیـدا فقط حلقۂ احبابِ جنـوں میں
وہ عقل جو پا جاتی ہے شعلے کو شرر سے


  • بہت شکریہ! ویسے مجھے اس شعر کا وزن کچھ درست معلوم نہیں ہوتا! کیا خیال ہے؟ کیا آپ مجھے بتاسکتے ہیں کہ یہ علامہ کے کون سے مجموعۂ کلام میں ہے تاکہ میں دیکھ کر اس کی تصحیح کرسکوں؟ Fkehar 12:14, 19 مارچ 2007 (UTC)
  • ابھی گھر جاکر کلیات میں دیکھتا ہوں، مل گیا تو کل کردوں گا! انشآ اللہ Fkehar 12:19, 19 مارچ 2007 (UTC)

[ترمیم] ایجنسیاں

ایجنسیوں کو اتنا ویل نہیں ہے کہ آپ کو ثقیل اردو کے استعمال کے جرم میں غائب کیا جاۓ۔ البتہ اگر آپ پاکستان میں ہوتے تو میرے خیال میں ایک آدھا وحشی جٹ آپ کے لیے کافی تھا۔

سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 09:48, 23 مارچ 2007 (UTC)

[ترمیم] کیا ہوا؟؟

ارے کیا ہوا سمرقندی صاحب؟ آپ نے منتظمین کی فہرست سے اپنا نام کیوں حذف کردیا ہے؟ فوراً بتائیے، میں یہاں انتہائی تشویش میں مبتلا ہوں! والسلام

  • ارے آخر ہوا کیا؟ کچھ مجھے بھی تو پتہ چلے Fkehar 10:45, 26 مارچ 2007 (UTC)

[ترمیم] اردو وکی

محترم السلام علیکم۔ درخواست یہ ہے کہ باتوں سے گھبرا کر آپ جو جہاد کر رہے ہیں اسے ختم نہ کریں۔ اردو وکی پر آپ شاندار کام کر رہے ہیں۔ ہر ایک کا اپنا نقطہ نظر ہے ان کو اس کے مطابق کام کرنے دیں۔ آپ جیسا مناسب سمجھتے ہیں ویسے ہی کرتے رہیں اور ھمیں اپنے خوبصورت مضامین سے محروم کرنے کے بارے میں سوچیں بھی نہ۔ میں خود ایک درمیانی راستے پر چلتا ہوں اور اس کے مطابق آھستہ سہی مگر کام کرتا رہوں گا۔ میرے خیال میں اردو کے صحیح الفاظ کو رواج دینے کے لیے ضروری ہے کہ میڈیا مثلاً اخبارات میں بھی لکھا جائے تاکہ لوگ مشکل الفاظ سے بھی مانوس ہو جائیں۔ یہ معمولی باتیں ہیں اور آپ اسے بہتر سمجھتے ہیں کیونکہ وکی پر شاید ایسی صورتحال نئی نہیں ہے۔ مختصراً یہ کہ خدارا اپنا کام جاری رکھئیے۔--سید سلمان رضوی 18:13, 26 مارچ 2007 (UTC)

[ترمیم] period, term

اردو میں مدت (عربی میں مدۃ دونوں کے لیے استعمال ہوتا ہے )۔ لیکن اگر کسی ایسے وقت سے مراد ہے جو ایک عرصہ بعد ختم ہو جائے یا کسی چیز کی عمر کے بارے میں بات ہو تو معیاد استعمال ہوتا ہے۔ آپ کو اسی زور و شور سے کام کرتے دیکھ کر ازحد خوشی ہو رہی ہے--سید سلمان رضوی 15:45, 30 مارچ 2007 (UTC)

[ترمیم] نام

قبلہ کیا دانش خالد کا ترجمہ بدھی سورگی کیا جا سکتا ہے کیونکہ خالد اور دانش دونوں عربی ہیں۔

[ترمیم] قرآن

السلام علیکم قرآن پر مضمون تقریباً 99 فی صد میرا لکھا ہوا ہے۔ اب مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ اس میں اور کیا لکھا جائے؟ اس میں کیا مزید لکھا جا سکتا ہے؟ اور کیا وکی پر مضمون بہت لمبے لکھے جا سکتے ہیں؟ اس پر آپ کی رائے کا طلب گار ہوں۔ ایک اور مسئلہ ہے۔ وہ یہ کہ جب میں وکی کے معیاری طریقہ کے مطابق کوئی حوالہ دیتا ہوں تو حوالہ نمبر جو [ ] میں آتا ہے اس میں [ ] الٹی نظر آتی ہیں۔ اس کا حل کیا ہے؟ مثلاً ملاحظہ کیجیے حروف مقطعات (تحقیق کی ذیل میں کچھ حوالے ہیں) یا امام مھدی علیہ السلام ۔ --سید سلمان رضوی 14:29, 3 اپريل 2007 (UTC)

[ترمیم] شکریہ

میں انشاءاللہ ان موضوعات پر ضرور کوشش کروں گا۔ اگر کسی کو کوئی اعتراض ہو تو اس کے مطابق تبدیل کر لیں گے۔ ویسے ایسے موضوعات انگریزی اور فرانسیسی وکی پر ملتے ہیں۔ فہد صاحب بھی شاید اس میں کچھ لکھنا پسند کریں۔ حوالوں والے مسئلہ پر حیدر صاحب سے رابطہ کرتا ہوں۔--سید سلمان رضوی 15:10, 3 اپريل 2007 (UTC)


[ترمیم] hi

I can't write with your font, at the first i think the Urdo wikipedia, so similar to the persian(farsi) but i saw that, it doesn't! but i want to do some activity hear, but i can't read and write in your language :-( help me! thanksTaeedxy 18:09, 4 اپريل 2007 (UTC)

[ترمیم] کیاوکیپیڈیاواقعی ایک دائرۃ المعارف جو ہر کوئی مرتب کرسکتا ہے؟

میرے خیال میں آپ وکیپیڈیاسے یہ دعوے کرنابندکردیںکہ "ایک دائرۃ المعارف جو ہر کوئی مرتب کرسکتا ہے۔"کیونکہ یہ جھوٹ کے سواکچھ بھی نہیں۔حقیقت تویہ ہے کہ وکیپیڈیاپرمتعصب اورتنگ نظر لوگوںکی اجارہ داری ہے جوکہ اپنی مرضی کے خلاف کچھ بھی برداشت کرنے کو تیارنہیں ہیں۔ جس کا واضح ثبوت ہے میری آءی ڈی iamsaaجوکہ ڈاءریکٹ بلاک کردی گءی اورمیرے بناءے گءے صضحات حذف کردءے گءے ہیں۔میرے خیال میں یاتووکیپیڈیاپر ایک خاص مکتبہ ء فکر کے تنگ نظروتعصب پرست لوگوںنے قبضہ کیاہواہے۔ میں وکیپیڈیاسے انتہاءی مایوس ہواہوں۔میں روزنامہ ڈان کا راءٹربھی ہوںاورانشاء اللہ اس معاملے کو میں یہیںپر ختم نہیں کروںگا۔

والسلام سیدعامرعلی

  • سمرقندی صاحب! السلام و علیکم، آپ کا کہنا درست ہے کہ ان مضامین کو محفوظ رکھا جائے تاکہ اس نام سے دوبارہ مضمون نہ بنائے جاسکیں۔ ان سے مزید گفتگو کرلیں اگر وہ اپنے رویے میں لچک دکھاتے ہیں تو پابندی ہٹا دی جائے۔ Fkehar 09:06, 6 اپريل 2007 (UTC)

سمرقندی صاحب، میں آپ کی پیش کردہ تجاویزسے اتفاق کرتاہوں۔عامر

قبلہ، میرے خیال میں پہلے توآپ سب مل کر یہ طے کر لیںکہ آخر وکیپیڈیاکی POLICYآخرہے کیاکہ جس کے لءے منتظمین بھی ابہام کاشکارہیں۔کل کا پورامیں نے وکیپیڈیاکے منتظمین سے بات کرنے میں ،اپنی بات اُن کو سمجھانے میں اوراُن کی بات سمجھنے میں گزاراہے لیکن نتیجہ وہی دھاک کے تین پات۔میں پہلے بھی کہہ چکاہوںکہ آپ وکیپیڈیاکی SO CALLED POLICIESکی آڑمیںتنگ نظری کا شکاراورتعصب پرستی کاشکارہیںاورمیرے مضامین کی دوبارہ سے حزف زدگی اس بات کا بین ثبوت ہے۔میں خودکل سمرقندی صاحب سے ہرموقع پر مشورے لے کرکام کرتارہاہوںلیکن افسوس کے ساتھ میںسمجھتاہوںکہ میرے ساتھ وکیپیڈیاکے متعصب اورتنگ نظر منتظمین نے وہی سلوک کیاہے جومشرف کے ساتھ آگرہ سمٹ کے موقع پر ہواتھا۔ براءے کرم میرے مضامین اورمیرے جذبات کے ساتھ کھیلنابندکیاجاءے۔--سگِ درِگوھرشاہی 06:07, 7 اپريل 2007 (UTC)

[ترمیم] وکی لغت

افراز بھائی مجھے وہاب بھائی کا پیغام ملا ہے کہ وہ وکی لغت میں فانٹ تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ میرے خیال میں آپ کے پاس اختیارات ہیں، اس لیے آپ یہاں والی دونوں css فائلز وہاں نقل کردیں۔شکریہسیف اللہ (تبادلۂ خیال) 01:09, 8 اپريل 2007 (UTC)

[ترمیم] شکریہ

آپ کی ذرہ نوازی کا بہت شکریہ۔ مستقبل میں آپ کی رہنمائی کی شدید ضرورت رہے گی۔ --سید سلمان رضوی 14:37, 12 اپريل 2007 (UTC)

[ترمیم] منتظم

  • کیا آپ مجھے منتظم کی ذمہ داریوں اور حقوق سے آگاہ کر سکتے ہیں؟ کیا اس سلسلے میں کوئی صفحہ رہنمائی بنا ہوا ہے؟ ۔--سید سلمان رضوی 14:45, 12 اپريل 2007 (UTC)
آپ مزید رہنمائی یہاں سے حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر پھر بھی کوئی سوال ہو تو مجھ سے پوچھ لیں --سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 14:51, 12 اپريل 2007 (UTC)

[ترمیم] Mont Blanc

Mont Blanc کا فرانسیسی تلفظ موں بلاں ہے نہ کہ مونٹ بلانک۔ کیا ہمیں سب زبانوں کو انگریزی تلفظ میں درج کرنا چاہئے؟؟ کیا اس کا نام موں بلاں کر کے مونٹ بلانک کو رجوع کروا دیا جائے۔ مشورہ درکار ہے( اس کی ایک اور مثال پیرس کی مشہور شاہراہ شانزے لیزے کی ہے جو اس طرح لکھا جاتا ہے Champs-Elysées کیا اس کو بھی چامپسے ایلیسز کہنا چاہئیے؟ یقیناً نہیں۔ ) اس لیے عرض ہے کہ فرانسیسی الفاظ کو انگریزی تلفظ کے ساتھ درج نہ کیا جائے آپ کا خیال درکار ہے۔--سید سلمان رضوی 20:52, 13 اپريل 2007 (UTC)

Dear Samarqundi,

I am out of the country now for the pilgrimage of Makkah & Medina, that’s why can’t neither write in urdu nor respond to relevant material briefly. However, I regret to note that you have appeared as a narrow minded and short sighted person. My point of view is that you shouldn’t place anything on my article, if you have any objection you may discuss on the OPINION page of the article. Every time I am surprisingly informed some new policies of WIKIPEDIA, which are nothing except unnecessary domination and biased behavior. When I describe briefly about His Holiness Gohar Shahi, you people delete and object that the article should be precise and at the same time you people are objecting that the reason of fame has not be mentioned. Either allow me to do so or please don’t raise such lame blames.

The teachings of His Holiness Riaz Ahmed Gohar Shahi (M.A) are based of Qura’an, Ahadees and on the teachings of Islamic saints. However, people from a particular sect had propagated negatively the teachings of His Holiness Riaz Ahmed Gohar Shahi (M.A). Let me tell you that our dogmas are same as any true Muslim should have. However, as a conspiracy false sentences were issued and fake cases were filed against His Holiness Riaz Ahmed Gohar Shahi (M.A) and propaganda was made with the help of “Yellow Journalism”.

May I request to kindly don’t look at the one sided image, try to broaden you mind and be flexible. Especially when I am completely cooperating with you people, you should also express some respect and cooperation.

I hope this will clarifies the situation.

Should you have any further inquiry, please wait, I will be back in Pakistan on 30-04-2007.

Regards,

--سگِ درِگوھرشاہی 21:01, 16 اپريل 2007 (UTC)

Static Wikipedia (no images)

aa - ab - af - ak - als - am - an - ang - ar - arc - as - ast - av - ay - az - ba - bar - bat_smg - bcl - be - be_x_old - bg - bh - bi - bm - bn - bo - bpy - br - bs - bug - bxr - ca - cbk_zam - cdo - ce - ceb - ch - cho - chr - chy - co - cr - crh - cs - csb - cu - cv - cy - da - de - diq - dsb - dv - dz - ee - el - eml - en - eo - es - et - eu - ext - fa - ff - fi - fiu_vro - fj - fo - fr - frp - fur - fy - ga - gan - gd - gl - glk - gn - got - gu - gv - ha - hak - haw - he - hi - hif - ho - hr - hsb - ht - hu - hy - hz - ia - id - ie - ig - ii - ik - ilo - io - is - it - iu - ja - jbo - jv - ka - kaa - kab - kg - ki - kj - kk - kl - km - kn - ko - kr - ks - ksh - ku - kv - kw - ky - la - lad - lb - lbe - lg - li - lij - lmo - ln - lo - lt - lv - map_bms - mdf - mg - mh - mi - mk - ml - mn - mo - mr - mt - mus - my - myv - mzn - na - nah - nap - nds - nds_nl - ne - new - ng - nl - nn - no - nov - nrm - nv - ny - oc - om - or - os - pa - pag - pam - pap - pdc - pi - pih - pl - pms - ps - pt - qu - quality - rm - rmy - rn - ro - roa_rup - roa_tara - ru - rw - sa - sah - sc - scn - sco - sd - se - sg - sh - si - simple - sk - sl - sm - sn - so - sr - srn - ss - st - stq - su - sv - sw - szl - ta - te - tet - tg - th - ti - tk - tl - tlh - tn - to - tpi - tr - ts - tt - tum - tw - ty - udm - ug - uk - ur - uz - ve - vec - vi - vls - vo - wa - war - wo - wuu - xal - xh - yi - yo - za - zea - zh - zh_classical - zh_min_nan - zh_yue - zu -

Static Wikipedia 2007 (no images)

aa - ab - af - ak - als - am - an - ang - ar - arc - as - ast - av - ay - az - ba - bar - bat_smg - bcl - be - be_x_old - bg - bh - bi - bm - bn - bo - bpy - br - bs - bug - bxr - ca - cbk_zam - cdo - ce - ceb - ch - cho - chr - chy - co - cr - crh - cs - csb - cu - cv - cy - da - de - diq - dsb - dv - dz - ee - el - eml - en - eo - es - et - eu - ext - fa - ff - fi - fiu_vro - fj - fo - fr - frp - fur - fy - ga - gan - gd - gl - glk - gn - got - gu - gv - ha - hak - haw - he - hi - hif - ho - hr - hsb - ht - hu - hy - hz - ia - id - ie - ig - ii - ik - ilo - io - is - it - iu - ja - jbo - jv - ka - kaa - kab - kg - ki - kj - kk - kl - km - kn - ko - kr - ks - ksh - ku - kv - kw - ky - la - lad - lb - lbe - lg - li - lij - lmo - ln - lo - lt - lv - map_bms - mdf - mg - mh - mi - mk - ml - mn - mo - mr - mt - mus - my - myv - mzn - na - nah - nap - nds - nds_nl - ne - new - ng - nl - nn - no - nov - nrm - nv - ny - oc - om - or - os - pa - pag - pam - pap - pdc - pi - pih - pl - pms - ps - pt - qu - quality - rm - rmy - rn - ro - roa_rup - roa_tara - ru - rw - sa - sah - sc - scn - sco - sd - se - sg - sh - si - simple - sk - sl - sm - sn - so - sr - srn - ss - st - stq - su - sv - sw - szl - ta - te - tet - tg - th - ti - tk - tl - tlh - tn - to - tpi - tr - ts - tt - tum - tw - ty - udm - ug - uk - ur - uz - ve - vec - vi - vls - vo - wa - war - wo - wuu - xal - xh - yi - yo - za - zea - zh - zh_classical - zh_min_nan - zh_yue - zu -

Static Wikipedia 2006 (no images)

aa - ab - af - ak - als - am - an - ang - ar - arc - as - ast - av - ay - az - ba - bar - bat_smg - bcl - be - be_x_old - bg - bh - bi - bm - bn - bo - bpy - br - bs - bug - bxr - ca - cbk_zam - cdo - ce - ceb - ch - cho - chr - chy - co - cr - crh - cs - csb - cu - cv - cy - da - de - diq - dsb - dv - dz - ee - el - eml - eo - es - et - eu - ext - fa - ff - fi - fiu_vro - fj - fo - fr - frp - fur - fy - ga - gan - gd - gl - glk - gn - got - gu - gv - ha - hak - haw - he - hi - hif - ho - hr - hsb - ht - hu - hy - hz - ia - id - ie - ig - ii - ik - ilo - io - is - it - iu - ja - jbo - jv - ka - kaa - kab - kg - ki - kj - kk - kl - km - kn - ko - kr - ks - ksh - ku - kv - kw - ky - la - lad - lb - lbe - lg - li - lij - lmo - ln - lo - lt - lv - map_bms - mdf - mg - mh - mi - mk - ml - mn - mo - mr - mt - mus - my - myv - mzn - na - nah - nap - nds - nds_nl - ne - new - ng - nl - nn - no - nov - nrm - nv - ny - oc - om - or - os - pa - pag - pam - pap - pdc - pi - pih - pl - pms - ps - pt - qu - quality - rm - rmy - rn - ro - roa_rup - roa_tara - ru - rw - sa - sah - sc - scn - sco - sd - se - sg - sh - si - simple - sk - sl - sm - sn - so - sr - srn - ss - st - stq - su - sv - sw - szl - ta - te - tet - tg - th - ti - tk - tl - tlh - tn - to - tpi - tr - ts - tt - tum - tw - ty - udm - ug - uk - ur - uz - ve - vec - vi - vls - vo - wa - war - wo - wuu - xal - xh - yi - yo - za - zea - zh - zh_classical - zh_min_nan - zh_yue - zu

Static Wikipedia February 2008 (no images)

aa - ab - af - ak - als - am - an - ang - ar - arc - as - ast - av - ay - az - ba - bar - bat_smg - bcl - be - be_x_old - bg - bh - bi - bm - bn - bo - bpy - br - bs - bug - bxr - ca - cbk_zam - cdo - ce - ceb - ch - cho - chr - chy - co - cr - crh - cs - csb - cu - cv - cy - da - de - diq - dsb - dv - dz - ee - el - eml - en - eo - es - et - eu - ext - fa - ff - fi - fiu_vro - fj - fo - fr - frp - fur - fy - ga - gan - gd - gl - glk - gn - got - gu - gv - ha - hak - haw - he - hi - hif - ho - hr - hsb - ht - hu - hy - hz - ia - id - ie - ig - ii - ik - ilo - io - is - it - iu - ja - jbo - jv - ka - kaa - kab - kg - ki - kj - kk - kl - km - kn - ko - kr - ks - ksh - ku - kv - kw - ky - la - lad - lb - lbe - lg - li - lij - lmo - ln - lo - lt - lv - map_bms - mdf - mg - mh - mi - mk - ml - mn - mo - mr - mt - mus - my - myv - mzn - na - nah - nap - nds - nds_nl - ne - new - ng - nl - nn - no - nov - nrm - nv - ny - oc - om - or - os - pa - pag - pam - pap - pdc - pi - pih - pl - pms - ps - pt - qu - quality - rm - rmy - rn - ro - roa_rup - roa_tara - ru - rw - sa - sah - sc - scn - sco - sd - se - sg - sh - si - simple - sk - sl - sm - sn - so - sr - srn - ss - st - stq - su - sv - sw - szl - ta - te - tet - tg - th - ti - tk - tl - tlh - tn - to - tpi - tr - ts - tt - tum - tw - ty - udm - ug - uk - ur - uz - ve - vec - vi - vls - vo - wa - war - wo - wuu - xal - xh - yi - yo - za - zea - zh - zh_classical - zh_min_nan - zh_yue - zu