Static Wikipedia February 2008 (no images)

aa - ab - af - ak - als - am - an - ang - ar - arc - as - ast - av - ay - az - ba - bar - bat_smg - bcl - be - be_x_old - bg - bh - bi - bm - bn - bo - bpy - br - bs - bug - bxr - ca - cbk_zam - cdo - ce - ceb - ch - cho - chr - chy - co - cr - crh - cs - csb - cu - cv - cy - da - de - diq - dsb - dv - dz - ee - el - eml - en - eo - es - et - eu - ext - fa - ff - fi - fiu_vro - fj - fo - fr - frp - fur - fy - ga - gan - gd - gl - glk - gn - got - gu - gv - ha - hak - haw - he - hi - hif - ho - hr - hsb - ht - hu - hy - hz - ia - id - ie - ig - ii - ik - ilo - io - is - it - iu - ja - jbo - jv - ka - kaa - kab - kg - ki - kj - kk - kl - km - kn - ko - kr - ks - ksh - ku - kv - kw - ky - la - lad - lb - lbe - lg - li - lij - lmo - ln - lo - lt - lv - map_bms - mdf - mg - mh - mi - mk - ml - mn - mo - mr - mt - mus - my - myv - mzn - na - nah - nap - nds - nds_nl - ne - new - ng - nl - nn - no - nov - nrm - nv - ny - oc - om - or - os - pa - pag - pam - pap - pdc - pi - pih - pl - pms - ps - pt - qu - quality - rm - rmy - rn - ro - roa_rup - roa_tara - ru - rw - sa - sah - sc - scn - sco - sd - se - sg - sh - si - simple - sk - sl - sm - sn - so - sr - srn - ss - st - stq - su - sv - sw - szl - ta - te - tet - tg - th - ti - tk - tl - tlh - tn - to - tpi - tr - ts - tt - tum - tw - ty - udm - ug - uk - ur - uz - ve - vec - vi - vls - vo - wa - war - wo - wuu - xal - xh - yi - yo - za - zea - zh - zh_classical - zh_min_nan - zh_yue - zu

Web Analytics
Cookie Policy Terms and Conditions تبادلۂ خیال صارف:Adilch - وکیپیڈیا

تبادلۂ خیال صارف:Adilch

وکیپیڈیا سے

اسلام و علیکم۔
خوش آمدید! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ وکیپیدیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوگے۔
کسی بھی قسم کی مدد کے لیے مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

  • جب آپ کسی سے تبادلہٴ خیال کر رہے ہو تو آخر میں~~~~ لکھ کر اپنے دستخط ضرور کریں۔
  • کسی بھی صفحہ میں ترمیم کرنے کے لیے آپ ترمیم کریں پر کلک کریں۔ترمیم کرنے کے بعد صفحہ محفوظ کریں پر کلک کریں تو آپ کی صفحہ میں ترمیم محفوظ ہو جائے گی۔
  • نیا مضمون بنانے کے لیے نیچے دیے گیے خانے میں مضمون کا نام لکھیں اور نیا مضمون پر کلک کریں۔
  • مزید معاونت کے لیے ادھر کلک کریں۔



Wisesabre 08:35, 18 اگست 2005 (UTC)

فہرست

[ترمیم] شکریہ عادل

آپ نے عمدہ کام کیا ہے سیف اللہ 21:47, 4 فروری 2006 (UTC)

[ترمیم] مضامین میں دستخط

عادل صاحب آپ سے چند گزارشات ہیں:

  1. کوئی بھی نیا مضمون لکھ‍ کر اس کے آخر میں اپنے دستخط شامل نہ کیا کریں۔ اپنے دستخط صرف تبادلۂ خیال کے صفحہ پر اپنے پیغام کے آخر میں لکھا کریں۔
  2. زمرہ کے نام کے اول و آخر افقی لکیر نہ ڈالا کریں۔ وکیپیڈیا زمرہ کے نام کو سب سے آخر میں لے جاتا ہے جس سے دو مسلسل افقی لکیریں نظر آتی ہیں۔
  3. مضمون کے عنوان کو مضمون میں دہرایا نہ کریں۔

آپ کی کاوشیں گراں قدر ہیں اور آپ کی آمد ایک خوشگوار اضافہ ہے۔ یونہی لکھتے رہیے!

حیدر 23:12, 9 جون 2006 (UTC)


[ترمیم] جی بہتر

آپ سب کا شکریہ لیکن حیدر بھائی اب تک میں جتنے مضامین میں اپنے دستخط کر چکا وہ تو اب ٹھیک، لیکن آئندہ نہیں ہوں گے۔ انشا اللہ --Adilch 23:19, 9 جون 2006 (UTC)

شکریہ! آپ کے بیشتر مضامین میں سے آپ کے دستخط میں نے حذف کیے ہیں۔ حیدر 23:21, 9 جون 2006 (UTC)

[ترمیم] آج کی بات

آپ جو بھی متن آج کی بات میں رکھنا چاہتے ہیں وہ مجھے بھیج دیجیۓ یا پھر اپنے اسی صفحہ پر لکھ دیجیۓ میں اسے آج کی بات پر لگا دوں گا۔ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ سیدھے ہاتھ پر دیۓ گۓ مینیو سے -- خصوصی صفحات -- پر جایۓ اور پھر -- تمام صفحات -- پر جاکر ڈراپ ڈاؤن مینیو میں Template کو منتحب کرکے ---- Template:آج کی بات ---- کو تلاش کیجیۓ ، جب آپ آج کی بات کی ٹیملیٹ کھولیں گے تو آپ کو اس میں وہ جگہ لکھی ہوئی بتا دی گئی ہے کہ جہاں آپکو لکھنا ہوگا۔ وسلام ۔ افراز

[ترمیم] اسلام وعلیکم

اسلام وعلیکم عادل کیا حال ہے؟ آپ کا اور میرا بلاگ سپاٹ پر پہلے بھی تعارف ہو چکا ہے۔ میں وہاں wisesabre کے لقب سے لکھتا تھا/ہوں۔

میرا فی الحال مقصد یہ تھا کہ آپ کو مطلع کر دوں کہ افراز صاحب نے منصوبہ:منتظمین پر آپ کو تجویزکیا ہے۔ اس سلسہ میں وہاں اپنی راۓ دیں، کہ آیا آپ خود بھی چاہتے ہیں یا نہیں۔

آپ کے امتحانات ہوگئے کیا؟ سیف اللہ 04:05, 11 جون 2006 (UTC)

جی عملی طور پر آپ کے پاس اب بھی تمام اختیارات ہیں جو منتظم بنے کے بعد ملتے ہیں۔ ان میں اصافہ یہ ہے کہ آپ کسی بھی صفحے کو ڈلیٹ کر سکتے ہیں اور کسی بھی صارف سے وکی پیڈیا میں ترمیم کرنے کا حق لے سکتے ہیں، آپ آہستہ آہستہ سیکھ جائیں گۓ انشاللہ۔
آپ کی تعریف بلاوجہ نہیں کی تھی بلکہ اس وقت میں یہ سوچ رہا تھا کہ آپ کو غیر مناسب جواب دیں گۓ۔ آپ نے معذت کر لی تھی ،جو کے پاکستانیوں میں عام رواج نہیں ہے۔ سیف اللہ 08:23, 11 جون 2006 (UTC)

[ترمیم] بڑی نوازش

بہت بہت شکریہ افراز بھائی۔۔۔ میں کوشش کروں گا کہ اس میں کامیاب ہو جائوں۔ البتہ ایک نمونہ میں ادھر چھوڑے جارہا ہوں۔اگر ممکن ہو سکےتو اسکو آپ آج کی بات پر لگا دیں ۔ شکریہ ایک دفعہ پھر۔


[ترمیم] نمونہ

[ترمیم] امیر المومنین کی طرف سے.....

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم


اللہ کے بندے عمر رض ! امیر المومنین کی طرف سے


نعمان بن مقرن کے نام


السلام علیک!


اس معبود کا سپاہی گزار ہوں جس کے سوا کوئی عبادت کا مستحق نہیں۔ مجھے معلوم ہوا ہے کہ ایرانیوں کی ایک فوج تم سے لڑنے نہاوند میں جمع ہوئی ہے۔ میرا خط پا کر اللہ کے حکم اور مدد سے ان مسلمانوں کے ساتھ، جو تمھارے پاس ہیں، نکل کھڑے ہو۔۔۔ ان کو پتھریلے یا دشوار گزار راستوں سے نہ لے جانا، نہ ان کو ان کے جائز حق سے مرحوم کرنا، نشیبی جنگلوں سے بھی ان کو ہر گز نہ گزارنا۔ کیونکہ مجھے ایک مسلمان کی جان ایک لاکھ دینار سے زیادہ عزیز ہے۔

مہر

والسلام

--Adilch 04:18, 11 جون 2006 (UTC)

[ترمیم] آپکی تحریر

آپکی تحریر کردہ آج کی بات صفحہ اول پر لگا دی گئی ہے۔ اگر نظر نہ آرہی ہو تو ایک بار اپنے براؤزر کی ہسٹری صاف کرکہ صفحہ دوبارہ اپ لوڈ کیجیۓ گا۔ افراز

[ترمیم] شکریہ

شکریہ جناب عالی۔۔۔ اب میں کل ، آج کا بات پر کچھ لگانے کی کوشش کروں گا۔۔۔۔ اس کے لیے اب مجھے کل ہی کچھ پوسٹ کرنا ہو گا نہ؟؟؟ کہ میں آج بھی اپنی تحریر کو کل کے لیے محفوظ کر سکتا یوں۔۔۔ میری بات آپکو مکمل طور پر سمجھ آرہی ہے نہ۔۔۔۔؟ --Adilch 05:57, 11 جون 2006 (UTC)

[ترمیم] صفحہ کی مناسبت کے لحاظ سے

آپ آج کی بات کیلیۓ اپنی تحریر اسی صفحہ پر آج بھی لکھ سکتے ہیں جب بھی آپ چاہیں ۔ بس آپ سے ایک گذارش ہے کہ بات سطحی نہ ہو، اس میں گہرائی اور کوئی بلند مقصد ہو۔ اور یہ کہ براہ کرم اسکو اگر 70 تا 80 الفاظ تک محدود رکھیں تو نوازش ہوگی۔

[ترمیم] ہیڈنگ ، پیراگراف اور لیفٹ ٹو رائٹ

آج کی بات میں تبدیلی کرتے ہوۓ براہ کرم خوبصورتی اور نفاست کا خیال رکھیۓ۔ آج کی بات میں ہیڈنگ اور پیراگراف نہ بنایۓ۔ اسکے علاوہ وثق کے لیۓ بناۓ گۓ right to left option کو مت بگاڑے ۔ مہربانی ۔

[ترمیم] template: قومی شاعر

template: قومی شاعر


یہ سانچہ تو میں نے بنا لیا ہے لیکن اسکو استعمال کیسے کرنا ہے؟؟؟؟؟ مثلاا اگر علامہ اقبال کے لیے کرنا ہو تو؟؟؟


دیکھیں ریتخانہ ویسے میں تجویز کروں گا کہ اس سانچے کو استعمال کرنے سے پہلے مکمل طور پر اردو میں ڈھال لیں ،ورنہ بعد میں مسلہ ہوگا سیف اللہ 11:12, 11 جون 2006 (UTC)

[ترمیم] یہ دیکھ لیں

template:Infobox_Governor اس میں بھی جانشن استعمال ہوا ہے جو کہ میرے خیال میں غلط ہے۔ [[http://urduseek.com/ ]] [[http://www.urduword.com/Home/index.cgi ]] سے بھی استفادہ کرتے رہیں۔(ان میں سے جو ویب سائٹ بند ہے ، وہ زیادہ اچھی ہے۔ امید ہے وہ جلد میسر ہو جاۓ گی۔ سیف اللہ 17:13, 12 جون 2006 (UTC)

[ترمیم] عادل ۔۔۔

مبارک ہو جناب، آج سے آپ بھی منتظم ہیں۔ بس عدل اور عقل سے کام لیتے رہیں۔ سیف اللہ 19:07, 12 جون 2006 (UTC)

[ترمیم] اردو ویکیپیڈیا +1000 آرٹیکلز

حوصلہ افزائی کا شکریہ

نیاز مند، محمد عمران 17 جون 2006

[ترمیم] زمرہ جات

اگر آپ انگریزی ویکیپیڈیا کے زمرہ جات کو follow کر لیا کریں تو آپ کو آسانی رہے گی اور زمرہ جات کی تنظیم میں بھی کوئی نقص نہیں ہوگا۔ مزید یہ کہ براۓ مہربانی دس بڑے زمرہ جات میں نۓ زمروں کا اضافہ نہیں کیجیۓ کیونکہ اس طرح کرنے سے تو دس کا مفہوم ہی ختم ہوجاۓ گا ۔ شکریہ

[ترمیم] جسم انسانی

جسم انسانی کو براہ راست حیاتیات میں رکھنا ایسا ہی ہے کہ جیسے آپ اپنے کسی امریکی دوست کو چٹھی لکھیں اور لفافے پر پتہ کی جگہ امـــــریــــکـــہ لکھ دیں۔ جسم انسانی کے لیۓ مناسب ترین زمرہ ----انسانی تشریح ---- ہے۔ پھر انسانی تشریح کو آپ تشریح میں کھ سکتے ہیں ، اور تشریح بنیادی طبی علوم میں اور پھر طب وصحت سے ہوتی ہوئی بات جاۓ سائنس کے زمرے تک جو کہ دس بڑے زمرہ جات میں ایک زمرہ ہے۔ تشریح کا مطلب طب و حیاتیات میں Anatomy ہوتا ہے ----- اگر آپ کو بات مشکل لگی ہو تو اب آپ انسانی جسم کے زمرہ کو دیکھ لیجۓ میں نے درست کردیا ہے۔ آپ کی تحریر دیکھ کر خوشی ہوئی ۔ ماشااللہ

[ترمیم] اگر

ربطی ریشے سے اگر آپ کی مراد وہ چیز ہے جو کہ جلد اور گوشت کے درمیان پائی جاتی ہے تو پھر اسکا درست طبی (medical) نام لفافہ ہے. میں نے لفافہ نام کا مضمون آپکے ربطی رشے کے مواد سے بنا دیا ہے ، اب آپکو چاہیۓ کہ یا تو مضمون کی تحریر پر نظر ثانی کیجیۓ یا پھر ربطی ریشے کو حذف کردیجیۓ ۔ ربطی ریشے تو بے شمار اقسام کے ہوتے ہیں جنکو ligaments کہا جاتا ہے اور انکی اردو --- رباط --- ہوتی ہے جسکی جمع --- اربطہ --- کی جاتی ہے۔

  • تعلق میرا انڈیا سے ہے اور بی یو ایم ایس (یونانی) میں کرنے کے بعد آج کل آیوروید کی ترویج و ترقی کے لیۓ ایک ادارے میں کام کررہا ہوں۔

[ترمیم] کیا بتائیں

بلاؤں کے بارے میں تو ہماری معلومات بہت ناقص ہیں صاحبزادے ، کیا بتائیں۔ آپ ماشااللہ تعلیم یافتہ ہیں الفاظ کے استعمال میں احتیاط کرلیا کریں تو بہتر ہوگا۔ آیوروید بھی طب یونانی سے ملتا جلتا ہی ایک طبی علم ہے جو کہ انڈیا میں رائج ہے۔

[ترمیم] جسم انسانی کا زمرہ

جسم انسانی سے وابستہ تمام مضامین میں ان میں سے کوئی زمرہ رکھیۓ جو کہ جسم انسانی میں موجود ہیں۔ مثلا اگر آپکا مضمون جسم انسانی کے کام کے بارے میں ہوتو اسمیں فعلیات (physiology) کا زمرہ اور اگر ساخت کے بارے میں ہو تو اسمیں تشریح (anatomy) کا زمرہ رکھیۓ ۔ اس طرح آپکا مضمون درست مقام پر اور جسم انسانی کے زمرے میں خود بخود آجاۓ گا۔ اور پھر جسم انسانی کو 1-حیاتیات 2-تشریح یا 3-بنیادی طب کے تینوں زمروں میں تلاش کیا جاسکتا ہے۔

[ترمیم] زمرہ جات

عادل صاحب آپ زمروں کے سلسلے میں پریشان نہ ہوں ۔ آپ کو جو لکھنا ہو وہ لکھتے رہیۓ اگر کوئی ترمیم ضروری ہوئی تو میں کردونگا۔ بس ایسا کیجیۓ کہ اگر آپکا مضمون انسانی جسم کے بارے میں ہو تو آپ صرف اس میں ایک ہی زمرہ رکھیں [ [ category : جسم انسانی ] ] ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر جسم انسانی کو حیاتیات ، بنیادی طبی علوم اور اور تشریح اور فعیلیات ہر جگہ سے تلاش کیا جاسکتا ہے ------------- اب ٹھیک ہے نا ؟ آپ کو اس طرح انسانی جسم کے مضامین میں صرف ایک ہی زمرہ کھنا پڑے گا اور آپکو آسانی رہے گی ------------- دوسرا حل یہ ہے کہ آپ اپنے مضمون کو انگریزی ویکیپیڈیا میں تلاش کریں اور جو categories انگریزی ویکیپیڈیا میں دی گئی ہوں وہی آپ بھی اپنے مضمون میں رکھ دیجیۓ ۔ دونوں صورتوں میں سے جسے بھی آپ مناسب سمجھیں اختیار کرلیجۓ ۔


[ترمیم] حمودالرحمن کمشن

ابھی کمشن کی رپورٹ پر بہت سا کام باقی ہے اور تقریبا ایک مہینے میں ، میں اسے مکمل کر پاوں گا۔ اس لییے اگر رپورٹ مکمل ہوجاتی اردو ویب پر تو پھر اگرآپ یہاں پوسٹ کرتے تو اچھا ہوتا۔Wahab

[ترمیم] مشکلات

عادل صاحب برا نہیں مانیۓ گا مگر آپ نہ صرف دوسروں کے لیۓ مشکلات پیدا کررہے ہیں بلکہ ویکیپیڈیا کو بھی پیچیدہ بنا رہے ہیں ۔ براہ کرم کوئی مضمون لکھنے سے پہلے ایک نظر دیکھ لیا کیجیۓ کہ وہ مضمون اسی نام سے یا کسی متبادل نام سے موجود تو نہیں ، اگر موجود ہو تو اسی میں ترمیم یا اضافہ کیجیۓ ۔ آپ نے جو بوعلی سینا لکھا ہے وہ پہلے سے ابن سینا کے نام سے موجود ہے۔ کم از کم آپ سے جو کہ خود ایک علم شمارندہ کے طالب علم ہیں ایسی اغلاط کی امید نہیں کی جاسکتی۔ شکریہ

[ترمیم] نظام شمسی

السلام وعلیکم امید ہے مزاج بخیر ہوں گے۔ میں نے نظام شمسی پر ایک سانچہ ترتیب دیا تھا جو میں تو آج تک استعمال نہیں کرسکا لیکن اگر آپ کے کسی مضمون میں اس کی ضرورت ہو تو ضرور استعمال کریں

نظام شمسی
Image:Solar System XXVII.png
سورج · عطارد · زہرہ · زمین · مریخ · مشتری · زحل · یورینس · نیپچوں · پلوٹو

<noinclude> --Fkehar 08:53, 19 دسمبر 2006 (UTC)

[ترمیم] اقوال

عادل بھائی گو ذاتی طور میں اقوال کو صفحہ اول پر دینے کے سلسلے میں غیرجانبدار ہوں۔ آپ دیوان عام پر دیگر اصحاب کی راۓ لے لیجیۓ، اگر کسی جانب سے اعتراض نا آیا تو میں صفحہ اول پر شعر کے خانے کے اوپر اقوال کا خانہ بنانے کے لیۓ تیار ہوں۔ افراز

فہد صاحب اور عادل صاحب کے شمسی نظام کے سانچے کی خصوصیات کو ایک ہی سانچے میں یکجا کیا گیا ہے، اس صفحہ پر دیکھ لیجیۓ۔ اگر مناسب لگے تو وہیں سے کاپی کر لیجیۓ، اور موجودہ نظام شمسی کے سانچے میں یا کسی اور نام سے بنا لیجیۓ۔ ابھی نظام شمسی کے دو سانچے موجود ہیں جو کہ مناسب بات نہیں، اس سے نظام میں پیچیدگیاں پیدا ہوتی ہیں۔ افراز

  • شرمندہ نہ کرو بھائی، کہاں کا حکم؟ کیسا حکم؟ --- میں نے تو آپکی اور فہد صاحب کی ناراضگی کے ڈر سے نمونہ بھی تجربہ گاہ پر بنا کر دیا تھا۔ میرا خیال ہے کہ میری طرف سے کچھ حذف کیا جانا مناسب نہیں، اب باقی کام بھی آپ اور فہد صاحب جیسے مناسب سمجھیں کر لیجیۓ۔ مشورے انشااللہ دیتا رہوں گا ، کوئی مانے نہ مانے۔ افراز
  • عادل صاحب، براہ کرم اپنے مضامین میں انگریزی ویکیپیڈیا کے اسی مضمون کا ربط لازمی دیا کیجیۓ۔ جہاں آپ مضمون لکھنے پر اتنا وقت صرف کررہے ہیں وہیں دو منٹ لگا کر انگریزی ویکی کے اسی مضمون کا ربط دینے میں آپ کو کوئی مشکل نہیں ہوگی۔ افراز

[ترمیم] اقوال

عادل صاحب، مجھے صفحہ اول پر کوئی جگہ اقوال کا خانہ بنانے کے لیۓ موزوں نہیں ملی ۔ بالاخر چند نۓ الفاظ کے خانے کو اقوال زریں کے خانے میں بدل دیا ہے۔ آپ اپنا قول سانچہ {{اقوال}} میں لکھ دیا کیجیۓ ، جو یہاں موجود ہے ۔ براہ کرم قول لکھتے وقت ان گذارشات پر غور کیجیۓ گا جو کہ اس سانچے میں تحریر کرتے وقت آپ کو ملیں گی۔ افراز

  • زمرہ:مذاہب و عقائد پہلے سے موجود ہے۔ افراز
  • اس تصویر کے ساتھ تو اس سے زیادہ بہتر نہیں کیا جاسکتا جتنا آپ نے کردیا ہے، مگر اونچائی ضرورت سے زیادہ محسوس ہوتی ہے۔ اگر بعد میں کوئی اور مناسب تصویر ملی تو آپ سے مشورہ کروں گا ، فی الحال تو اسی طرح چلنے دیجیۓ۔ افراز
  • منتخب مضمون میں تصویر لگانے کا سانچہ اس جگہ موجود ہے ۔ براہ کرم اسکا تبادلہ خیال صفحہ پڑھ لیجیۓ گا۔ افراز
  • لیجیۓ جناب تصویر بائیں جانب آگئی ہے اب۔ افراز

[ترمیم] شعر

السلام وعلیکم! برادر میرے پاس کلیات اقبال کا ایک پرانا نسخہ Scan ہوا رکھا ہے جس میں سے یہ شعر میں نے وکیپیڈیا کو دیا۔ اس کلیات میں خطاطی انتہائی اعلی معیار کی ہے اب تو ان پیج اور دیگر سافٹ ویئرز نے آکر خطاطی کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ --Fkehar 04:24, 23 دسمبر 2006 (UTC)

  • عادل صاحب ایک مشورہ ہے۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ ، سلسلہ اقوال زریں کے خانے میں ، مزید اقوال کیلیۓ کا ربط ہے، یہ دراصل ویکی اقتباسات کا ربط ہے۔ تو مشورہ یہ ہے کہ جب آپ نیا قول تبدیل کیا کریں تو اگر چاہیں تو پچھلا قول ویکی اقتباسات پر رکھ دیں۔ افراز

[ترمیم] نامعلوم اور رنگی رموز

  • ویکی اقتباسات پر وہ اقوال جنکے کہنے والے کا نام فی الحال نہیں معلوم ہو، تو انکو نامعلوم کی سرخی یا زمرہ کے تحت رکھے جاسکتے ہیں جیسا کہ اردو دائرہ المعارف پر زمرہ:نامعلوم میں وہ مضامین رکھے جاتے ہیں جنکا زمرہ فی الحال معلوم نہ ہو۔
  • کلر کوڈز سے آپ کی مراد اگر HTML COLOR CODES ہیں تو یہ آپ کو انگریزی ویکیپیڈیا کے اس صفحہ پر مل جائیں گے۔
  • فی امان اللہ :-)

افراز

[ترمیم] پنجاب کے اضلاع

السلام وعلیکم عادل صاحب، امید ہے کہ مزاج بخیر ہوں گے۔ برادر آپ نے پاکستان کے اضلاع نامی مضمون میں پنجاب کے اضلاع کی فہرست میں تبدیلیاں کی ہیں اور کے نام کے لنکس سے ضلع ہٹادیا ہے۔ برادر آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ اب ان پر کلک کرنے سے براہ راست شہر تک پہنچا جاسکتا ہے لیکن میرا مقصد شہر کی جانب لنک کرنا نہیں بلکہ ضلع کی جانب کرنا تھا۔ ضلع پر ایک الگ مضمون ہونا چاہئے جس میں اس میں شامل تحصیل اور دیگر شہر اور رقبہ و آبادی وغیرہ ہوں۔ اگر میری بات نہیں سمجھے تو بتادیں۔ --Fkehar 09:37, 28 دسمبر 2006 (UTC)


  • میں آپ کی اس رائے سے متفق ہوں کہ جب تک ان اضلاع کے نام سے مضامین شامل نہیں ہوتے تب تک ان کو شہروں کے نام سے لکھا جائے لیکن بہرحال یہ مستقل حل نہیں میں خود کوشش کروں گا کہ اضلاع پر مقالے لکھوں۔ --Fkehar 09:48, 28 دسمبر 2006 (UTC)

[ترمیم] monobook

اگر آپ کی مونوبوک میں ترمیم کام نہ کر رہی ہو، تو اس کی وجہ شاید یہ ہو سکتی ہے کہ آپ شروع میں "سٹار" لگانا بھول گئے ہوں۔

* {font-family: "Tahoma";}

--Urdutext 20:22, 30 دسمبر 2006 (UTC)

  • مناسب اور خوبصورت تبدیلیاں ہیں! آپ نے بہت محنت کی ہے اس پر، ماشااللہ۔ افراز

[ترمیم] زمرہ

  • عادل صاحب Chemistry کے لیۓ زمرہ کیمیاء کے نام سے موجود ہے
  • ایک اور بات یہ کہ زمرہ جات کوشش کیجیۓ کہ وہی رکھے جائیں جو کہ انگریزی ویکی پر ہیں ، ورنہ بعد میں خاصی مشکلات ہونگی۔ افراز

[ترمیم] ایلوا اور ایکونائٹ

براہ کرم تبادلہ خیال کے صفحات پر دیۓ گۓ تبادلۂ خیال:ایلوا اور تبادلۂ خیال:ایکونائٹ کے اردو ناموں پر غور فرمائیۓ۔ دنیا میں کوئی ایک جگہ تو ایسی ہو جہاں اردو پڑھنے والوں کو اردو نام دستیاب ہوں، اب کسی کو اگر اردو ویکیپیڈیا پر آکر بھی Tree کی جگہ شجر یا درخت کے بجاۓ ٹری لکھا ہوا ملے تو اس سے زیادہ افسوس کی بات اور کیا ہوگی اور اس ساری محنت کا فائدہ کیا ؟ انگریزی ہی میں پڑھنا ہے تو انگریزی ویکیپیڈیا پر سب کچھ موجود ہے۔ افراز

  • جی بہتر ابھی کردیتا ہوں۔ آپ کی اجازت چاہیۓ تھی۔ افراز

[ترمیم] عید مبارک

عادل چوہدری صاحب السلام وعلیکم و عید مبارک، آپ نے گذشتہ چند دنوں میں میرے پسندیدہ موضوعات سمیت دیگر پر بہترین مقالے لکھے ہیں۔ --Fkehar 08:37, 3 جنوری 2007 (UTC)

[ترمیم] ریاضی مضامین

اسلام علیکم، آپ کا مثلث پر لکھا مضمون آج ہی نظر سے گزرا۔ ابتدائی ریاضی اور ہندسیہ پر ایسے مضامین کی اشد ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ ان موضوعات کے لیے وقت نکالتے رہیں گے۔ --Urdutext 03:28, 21 جنوری 2007 (UTC)

[ترمیم] سلام

السلام وعلیکم! عادل صاحب کیا حال ہیں آپ کے؟ یہ بتائیے کہ آپ کتنے عرصے کے لئے غیر حاضر رہیں گے یا واپسی ہوگئی ہے۔ Fkehar 10:39, 1 فروری 2007 (UTC)

  • سلام علیکم عادل صاحب، سب سے پہلے تو ہزار نوازش اور شکریہ آپ نے اعزاز سے نوازا۔ سانچہ افواج بائیں جانب ہوگیا ہے۔ آپنے کہیں کہا تھا کہ آپ آسان اردو کے حق میں ہیں :-) میں بھی ہوں ، مگر بھائی کیا کروں مجبوری ہے۔ ایک بار پھر شکریہ :-) افراز

[ترمیم] تصاویر

تصاویر کے لیے تفصیلی (descriptive) نام استعمال کرنا بہتر ہے۔ اس کے علاوہ حقوق کا کوئی سانچہ بھی لگا دیا کریں۔ ابھی یہ سانچے دستیاب ہیں۔ سانچہ:دائرہ عام۔صارف # سانچہ:دائرہ عام۔مصنف #

سانچہ:منسوب --Urdutext 12:48, 24 فروری 2007 (UTC)

  • ماشااللہ ، عادل صاحب خوب لکھ رہے ہیں۔ بہترین ! سمرقندی

[ترمیم] گروپ

السلام وعلیکم عادل صاحب امید ہے خیریت سے ہوں گے، ایک گذارش عرض ہے کہ آپ جتنے بھی گروپ نامی مضامین بنارہے ہیں ان کا ایک ری ڈائریکٹ جی کے نام سے بھی بنادیں مثلاً گروپ 8 عام طور پر جی 8 کے نام سے معروف ہے۔ اس لئے اس کا بنانا ضروری ہے۔ امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے۔ والسلام Fkehar 06:39, 28 فروری 2007 (UTC)

  • لیجیۓ عادل بھائی ، کیا آپ کو معلوم ہے کی تصویر دائیں سے بائیں کردی ہے :-) سمرقندی

[ترمیم] کیاوکیپیڈیاواقعی ایک دائرۃ المعارف جو ہر کوئی مرتب کرسکتا ہے؟

میرے خیال میں آپ وکیپیڈیاسے یہ دعوے کرنابندکردیںکہ "ایک دائرۃ المعارف جو ہر کوئی مرتب کرسکتا ہے۔"کیونکہ یہ جھوٹ کے سواکچھ بھی نہیں۔حقیقت تویہ ہے کہ وکیپیڈیاپرمتعصب اورتنگ نظر لوگوںکی اجارہ داری ہے جوکہ اپنی مرضی کے خلاف کچھ بھی برداشت کرنے کو تیارنہیں ہیں۔ جس کا واضح ثبوت ہے میری آءی ڈی iamsaaجوکہ ڈاءریکٹ بلاک کردی گءی اورمیرے بناءے گءے صضحات حذف کردءے گءے ہیں۔میرے خیال میں یاتووکیپیڈیاپر ایک خاص مکتبہ ء فکر کے تنگ نظروتعصب پرست لوگوںنے قبضہ کیاہواہے۔ میں وکیپیڈیاسے انتہاءی مایوس ہواہوں۔میں روزنامہ ڈان کا راءٹربھی ہوںاورانشاء اللہ اس معاملے کو میں یہیںپر ختم نہیں کروںگا۔

والسلام سیدعامرعلی

Static Wikipedia 2008 (no images)

aa - ab - af - ak - als - am - an - ang - ar - arc - as - ast - av - ay - az - ba - bar - bat_smg - bcl - be - be_x_old - bg - bh - bi - bm - bn - bo - bpy - br - bs - bug - bxr - ca - cbk_zam - cdo - ce - ceb - ch - cho - chr - chy - co - cr - crh - cs - csb - cu - cv - cy - da - de - diq - dsb - dv - dz - ee - el - eml - en - eo - es - et - eu - ext - fa - ff - fi - fiu_vro - fj - fo - fr - frp - fur - fy - ga - gan - gd - gl - glk - gn - got - gu - gv - ha - hak - haw - he - hi - hif - ho - hr - hsb - ht - hu - hy - hz - ia - id - ie - ig - ii - ik - ilo - io - is - it - iu - ja - jbo - jv - ka - kaa - kab - kg - ki - kj - kk - kl - km - kn - ko - kr - ks - ksh - ku - kv - kw - ky - la - lad - lb - lbe - lg - li - lij - lmo - ln - lo - lt - lv - map_bms - mdf - mg - mh - mi - mk - ml - mn - mo - mr - mt - mus - my - myv - mzn - na - nah - nap - nds - nds_nl - ne - new - ng - nl - nn - no - nov - nrm - nv - ny - oc - om - or - os - pa - pag - pam - pap - pdc - pi - pih - pl - pms - ps - pt - qu - quality - rm - rmy - rn - ro - roa_rup - roa_tara - ru - rw - sa - sah - sc - scn - sco - sd - se - sg - sh - si - simple - sk - sl - sm - sn - so - sr - srn - ss - st - stq - su - sv - sw - szl - ta - te - tet - tg - th - ti - tk - tl - tlh - tn - to - tpi - tr - ts - tt - tum - tw - ty - udm - ug - uk - ur - uz - ve - vec - vi - vls - vo - wa - war - wo - wuu - xal - xh - yi - yo - za - zea - zh - zh_classical - zh_min_nan - zh_yue - zu -

Static Wikipedia 2007 (no images)

aa - ab - af - ak - als - am - an - ang - ar - arc - as - ast - av - ay - az - ba - bar - bat_smg - bcl - be - be_x_old - bg - bh - bi - bm - bn - bo - bpy - br - bs - bug - bxr - ca - cbk_zam - cdo - ce - ceb - ch - cho - chr - chy - co - cr - crh - cs - csb - cu - cv - cy - da - de - diq - dsb - dv - dz - ee - el - eml - en - eo - es - et - eu - ext - fa - ff - fi - fiu_vro - fj - fo - fr - frp - fur - fy - ga - gan - gd - gl - glk - gn - got - gu - gv - ha - hak - haw - he - hi - hif - ho - hr - hsb - ht - hu - hy - hz - ia - id - ie - ig - ii - ik - ilo - io - is - it - iu - ja - jbo - jv - ka - kaa - kab - kg - ki - kj - kk - kl - km - kn - ko - kr - ks - ksh - ku - kv - kw - ky - la - lad - lb - lbe - lg - li - lij - lmo - ln - lo - lt - lv - map_bms - mdf - mg - mh - mi - mk - ml - mn - mo - mr - mt - mus - my - myv - mzn - na - nah - nap - nds - nds_nl - ne - new - ng - nl - nn - no - nov - nrm - nv - ny - oc - om - or - os - pa - pag - pam - pap - pdc - pi - pih - pl - pms - ps - pt - qu - quality - rm - rmy - rn - ro - roa_rup - roa_tara - ru - rw - sa - sah - sc - scn - sco - sd - se - sg - sh - si - simple - sk - sl - sm - sn - so - sr - srn - ss - st - stq - su - sv - sw - szl - ta - te - tet - tg - th - ti - tk - tl - tlh - tn - to - tpi - tr - ts - tt - tum - tw - ty - udm - ug - uk - ur - uz - ve - vec - vi - vls - vo - wa - war - wo - wuu - xal - xh - yi - yo - za - zea - zh - zh_classical - zh_min_nan - zh_yue - zu -

Static Wikipedia 2006 (no images)

aa - ab - af - ak - als - am - an - ang - ar - arc - as - ast - av - ay - az - ba - bar - bat_smg - bcl - be - be_x_old - bg - bh - bi - bm - bn - bo - bpy - br - bs - bug - bxr - ca - cbk_zam - cdo - ce - ceb - ch - cho - chr - chy - co - cr - crh - cs - csb - cu - cv - cy - da - de - diq - dsb - dv - dz - ee - el - eml - eo - es - et - eu - ext - fa - ff - fi - fiu_vro - fj - fo - fr - frp - fur - fy - ga - gan - gd - gl - glk - gn - got - gu - gv - ha - hak - haw - he - hi - hif - ho - hr - hsb - ht - hu - hy - hz - ia - id - ie - ig - ii - ik - ilo - io - is - it - iu - ja - jbo - jv - ka - kaa - kab - kg - ki - kj - kk - kl - km - kn - ko - kr - ks - ksh - ku - kv - kw - ky - la - lad - lb - lbe - lg - li - lij - lmo - ln - lo - lt - lv - map_bms - mdf - mg - mh - mi - mk - ml - mn - mo - mr - mt - mus - my - myv - mzn - na - nah - nap - nds - nds_nl - ne - new - ng - nl - nn - no - nov - nrm - nv - ny - oc - om - or - os - pa - pag - pam - pap - pdc - pi - pih - pl - pms - ps - pt - qu - quality - rm - rmy - rn - ro - roa_rup - roa_tara - ru - rw - sa - sah - sc - scn - sco - sd - se - sg - sh - si - simple - sk - sl - sm - sn - so - sr - srn - ss - st - stq - su - sv - sw - szl - ta - te - tet - tg - th - ti - tk - tl - tlh - tn - to - tpi - tr - ts - tt - tum - tw - ty - udm - ug - uk - ur - uz - ve - vec - vi - vls - vo - wa - war - wo - wuu - xal - xh - yi - yo - za - zea - zh - zh_classical - zh_min_nan - zh_yue - zu