Cookie Policy Terms and Conditions >
سویدا (عربی میں السويداء ۔ انگریزی میں As Suwayda ) جنوب مغربی شام کا ایک شہر ہے جو اردن کی سرحد کے ساتھ واقع ہے اور یہاں زیادہ تر دروز لوگ آباد ہیں۔
زمرہ جات: شہر (شام) | شہر | ایشیائی شہر