متناظر میٹرکس
وکیپیڈیا سے
اردو اصطلاح | English term |
---|---|
متناظر میٹرکس | Symmetric matrix |
ایسی مربع میٹرکس جس کو پلٹ کر دیکھنے سے اس میں کوئی تبدیلی نہ آئے کو متناظر میٹرکس کہتے ہیں۔ ایک متناظر میٹرکس A کے لیے یا
[ترمیم] مثٓال
متناظر میٹرکس
- کسی بھی میٹرکس A کے لیے، اور متناظر میٹرکس ہوں گی۔
[ترمیم] اور دیکھو
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں (LTR) پڑھیۓ ریاضی علامات |