مرکزی انشقاق
وکیپیڈیا سے
مرکزی اسلحہ - ترمیم |
---|
![]() |
اصطلاحات مرکزی اسلحہ |
تـابـکاری |
- انشقاق کے عمل سے بجلی کی تیاری کے لیۓ دیکھیۓ مرکزی بجلی گھر
مرکزی انشقاق (nuclear fussion) ، مرکزی طبیعیات میں ایک ایسا عمل ہے کہ جسمیں جوہر کا مرکزہ ٹوٹ کر دو یا زائد چھوٹے حصوں یا مرکزوں میں تقسیم ہوجاتا ہے۔ اسکو جوہری انشقاق (atomic fission) بھی کہا جاتا ہے۔