معاشریات
وکیپیڈیا سے
معاشریات ، انسانی اجتماعات (معاشروں) کا مطالعہ ہوتا ہے اور اسی وجہ سے اسکو علم الاجتماع بھی کہا جاتا ہے ، انگریزی میں اسکو Sociology کہا جاتا ہے۔ معاشریات میں معاشرے اور انسان کے معاشرتی افعال و رابط کا ذکر تفصیلی ہوتا ہے۔
- معاشرتی علوم (Social sciences) کے بارے میں مضمون کے لیۓ اسکا صفحہ مخصوص ہے۔