میگنولطب
وکیپیڈیا سے
میگنول طبقہ / میگنولطب |
||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
قـواعـد اسـم بنـدی | ||||||||||
|
||||||||||
|
||||||||||
مضمون کا متن دیکھیۓ |
میگنولطب (Magnoliales) پھولدار پودوں کی ایک جماعت میگنولیتی کا طبقہ (order) ہے۔ اسکو میگنولطب کہنے کی وجہ یہی ہے کہ یہ میگنولتات کا ایک طبقہ ہے یعنی میگنول + طبقہ سے لاحقہ طب، انگریزی میں اسکو magnolia + طبقہ کا لاحقہ ales لگا کر magnoliales کہا جاتا ہے۔