Cookie Policy Terms and Conditions >
گھنٹہ (Hour) وقت ناپنے کی ایک اکائی ہے۔ ایک گھنٹے میں 60 منٹ یا 3600 سیکنڈ ہوتے ہیں۔ گھنٹہ ایک زمینی دن کا 24 واں حصہ ہوتا ہے۔
زمرہ: وقت کی اکائیات