وکیپیڈیا سے
- 1205ء - بلغار اور صلیبی افواج کے درمیان جنگ ایدرن۔
- 1450ء - جنگ فورمینی میں فرانسینیوں نے فتح حاصل کر کہ انگریزوں کا شمالی فرانس پر غلبہ توڑ دیا۔
- 1632ء - تیس سالہ جنگ کے دوران جنگ باراں میں سویڈن نے ہولی رومن مملکت کو ہرا دیا۔
- 1912ء - بہری جہاز ٹائٹینک برف کف تودے سے ٹکرا کر ڈوب گیا۔
- 1931ء - ہسپانیا (اسپین) میں بادشاہ الفونسو سیزدہم کو برترف کر کہ دوسری جمہوریت کا اعلان
- 1962ء - ژورژ پومپدو فرانس کے وزیر اعظم بن گئے
- 1891ء - بھم راؤ رامجی امبیڈکر
- 1759ء - جورگ فریدرخ ہینڈل، معروف موسیقار
- 1865ء - ایبراہیم لنکن، سابق امریکی صدر، گولی سے ہلاک کیا گیا
[ترمیم] تعطیلات و تہوار