16 اپریل
وکیپیڈیا سے
14 اپریل | 15 اپریل | 16 اپریل | 17 اپریل | 18 اپریل |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
- 1746ء - اسکاٹلینڈ میں جنگ کلاڈن اور ہائ لینڈ کلینز کی بربادی
- 1799ء - جنگ کوہ تبور میں نپولین کی فوج نے عسمانیوں کو اککا کے قریب دریاۓ اردن کے دوسےر کنارے پر دھکیل دیا۔
- 1917ء - ولادیمیر لینن کو روس سے ملک بدر کر دیا گیا۔
- 1919ء - جلیانوالا باغ کے احتجاج میں پورے ہندوستان میں ہڑتال۔
- 1972ء - اپالو 16 کی چاند کی طرف پرواز شروع ہو گئی۔
[ترمیم] ولادت
1940 - مارگرٹ دوئم، ڈنمارک کی ملکہ
[ترمیم] وفات
- 744ء - الولید دوئم بن عبد الملک، عمیہ خلیفہ
- 1828ء - فرانسسکو گویا، ہسپانوی مصور
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |