جنگ
وکیپیڈیا سے
پاکستان کا سب سے زیادہ چھپنے والا اردو کا اخبار ہے جو کہ جنگ گروپ پاکستان کے بڑے شہروں لاہور، کراچی، راولپنڈیؕؕ/اسلام آباد، کوئٹہ، ملتان سے شائع کرتا ہے۔ اس کا ایک اڈیشن لندن برطانیہ سے بھی شائع ہوتا ہے۔ میر خلیل الرحمن اس اخبار کے بانی تھے اب ان کے چھوٹے بیٹے میر شکیل الرحمن اخبار کے مالک ہیں۔
[ترمیم] جنگ گروپ
جنگ گروپ روزنامہ جنگ کے علاوہ مندرجہ ذیل اخبار و رسائل بھی شائع کرتا ہے۔
- دی نیوز انگریزی زبان کا روزنامہ
- روزنامہ آواز اردو زبان کا روزنامہ
- اخبار جہاں اردو زبان کا ہفت روزہ
- روزنامہ عوام اردو زبان کا شام کا روزنامہ
- میگ انگریزی زبان کا ہفت روزہ