ماتا ہری
وکیپیڈیا سے
.
- ماتا ہری
- 1876ء تا 1917ء
- اصل نام: مارگریتھا جیرٹ روئی ڈازیلے
ولندیزی انڈونیشی (Dutch Indonation) مخلوط النسل رقاصہ اور جاسوس تھی۔ بنیادی طور پر یہ جرمنی کی جاسوسہ تھی لیکن نہایت چلاکی سے یہ دونوں اطراف یعنی فرانس اور جرمنی کی جاسوسی دونوں دشمن ممالک کے لیے کرنے لگی۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران اس کے فرانسیسی اور اتحادیوں کے اہم جنگی راز جرمنوں تک پہنچائے۔ بعد میں فرانسیسیوں کو اس کی اصلیت معلوم پرنے پر اس کو ہلاک کر دیا گیا۔
ماتا ہری جب لبادہ کھول دیتی تو اس سے فرانسیسی افواج کو یہ اشارہ ملتا کہ جرمن فوج فرانس پر ٹینکوں سے حملہ کرنے والی ہے اور اگر وہ جسم کے کسی اور کپڑے کو اتار کر ہوا میں بلند کر دیتی اور اس سے یہ اشارہ ملتا کہ جرمن فوجیں ہوائی حملہ کرنے والی ہیں۔
- ماتا ہری ملائی زبان کے دو الفاظ سے ملکر بنا ہے جسکا مطلب ہے دن کی آنکھ
- ایک اور حیران کن بات یہ ہے کہ ماتا ہری بنیادی طور پر عام ولندیزی گھریلو خاتون تھی۔