نطشے
وکیپیڈیا سے
نطشے (Friedrich Nietzsche) (1900-1844) انیسویں صدی کا جرمن فلسفی تھا۔ اسکے خیال میں طاقت ہی انسانی معاملات میں فیصلہ کن عنصر ہے۔ اس نے فوق البشر (Superman) کے تصور کو آگے بڑھایا۔
فہرست |
[ترمیم] نطشے کی تشکیل
نطشے 15 اکتوبر 1844 کو روکن پرشیا مں پیدا ہوا۔ پرشیا فوجی اور سیاسی لحاظ ایک طاقتور ریاست بنتا جا رہا تھا۔ آسٹریا کو وہ جرمن معاملات سے علیحدہ کر چکا تھا۔ 1871 میں پرشیا نے نپولین کی فتوحات کے نشے میں چور فرانس کو بد ترین شکست دی اور ورسائی پیرس کے مقام پر تمام چھوٹی چھوٹی جرمن ریاستوں کو متحد کر کے جرمن سلطنت کی بنیاد رکھی۔ نطشے اس ابھرتی ہوئی طاقتور جرمن سلطنت کی آواز بن گيا۔
[ترمیم] نظریات
[ترمیم] دلچسپ باتیں
- بقول امریکی فلسفی ول ڈیورنٹ کے نطشے ڈارون کا بیٹا اور بسمارک کا بھائی تھا۔
- اقبال تعلیم کے لیۓ جرمنی جاتا ہے اور نطشے سے متاثر ہو کر آتا ہے یہ بات جرمنی جانے سے پہلے اور بعد میں اقبال کی شاعری میں واضح طور پر محسوس کی جا سکتی ہے۔ اقبال کا مرد مومن کا تصور نطشے کے فوق البشر کے بہت قریب ہے۔
[ترمیم] کتابیں
- Thus Spake Zarathustara
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔