رونالڈ ریگن
وکیپیڈیا سے
پیدائش: 1911ء
انتقال:5جون 2005ء
امریکہ کے سابق صدر ، ہالی ووڈ کے مشہور اداکار۔ امریکی ریاست الینوائے میں پیدا ہوئے۔کامیاب زندگی کے سفر کا آغاز 1937ء میں ہالی ووڈ سے ایک فلمی اداکار کے طور پر کیا۔ اس دوران انہوں نے کوئی بیس سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔ 74-1966 کیلی فورنیا کے گورنر بنے۔ وہ 1981ء سے 1989ء تک امریکہ کے 40 ویں صدر بنے جس دور میں سرد جنگ عروج پر رہی اور سابق سوویت ریاست کے خاتمے کا آغاز ہوا۔ سرد جنگ کے دوران میں افغان جہاد کو کامیاب بنانے اور کمیونزم کے خاتمے کے لیے بہت زیادہ کوششیں کیں جو کہ بارآور ثابت ہوئیں۔ وہ اب تک امریکہ کے صدور میں سے وہ سب سے طویل عمر پانے والے صدر ہیں۔ لاس اینجلس میں انتقال ہوا۔
واشنگٹن | ایڈمز | جیفرسن | میڈیسن | مونرو | ایڈمز | جیکسن | بورن | ہیریسن | ٹائلر | پوک | ٹیلر | فلمور | پیئرس | بکانن | لنکن | جانسن | گرانٹ | ہیز | گارفیلڈ | آرتھر | کلیولینڈ | ہیریسن | کلیولینڈ | میک کنلے | روزویلٹ | ٹافٹ | ولسن | ہارڈنگ | کولج | ہوور | ڈی روزویلٹ | ٹرومین | آئزن ہاور | کینیڈی | جانسن | نکسن | فورڈ | کارٹر | ریگن | بش | کلنٹن | بش |