ابراہام لنکن
وکیپیڈیا سے
- پیدائش: 1809 ء
- وفات: 1865 ء
ایک ڈاکیے اور کلرک سے زندگی شروع کر کے امریکا کا سولہواں صدر بنا۔ اپنی ذاتی محنت سے قانونی امتحان پاس کر لیا۔ وکالت کا پیشہ اختیار کیا۔ آہستہ آہستہ امریکن کانگرس کا رکن بن گیا۔ 1856 ء میں امریکا کی جمہوری جماعت میں شامل ہو گیا۔ 1860 میں امریکا کا صدر منتخب ہوا۔ 1864 ء میں دوبار صدر منتخب ہوا۔ 1863 ء میں حبشیوں کی آزادی کا اعلان کیا۔ حبشیوں کو غلامی سے آزاد کرانے کی سر توڑ کوشش کی۔ انسان کو انسان کا غلام ہونا غیر فطری سمجھتا تھا۔
1865 ء میں کسی پاگل نے اسے اسے اس وقت گولی مار کر قتل کر ڈالا جب وہ ایک تھیٹر میں ایک ڈرامہ دیکھ رہا تھا۔
امریکی صدور
واشنگٹن | ایڈمز | جیفرسن | میڈیسن | مونرو | ایڈمز | جیکسن | بورن | ہیریسن | ٹائلر | پوک | ٹیلر | فلمور | پیئرس | بکانن | لنکن | جانسن | گرانٹ | ہیز | گارفیلڈ | آرتھر | کلیولینڈ | ہیریسن | کلیولینڈ | میک کنلے | روزویلٹ | ٹافٹ | ولسن | ہارڈنگ | کولج | ہوور | ڈی روزویلٹ | ٹرومین | آئزن ہاور | کینیڈی | جانسن | نکسن | فورڈ | کارٹر | ریگن | بش | کلنٹن | بش |