جارج ڈبلیو بش
وکیپیڈیا سے
جارج واکر بش (George Walker Bush) امریکہ کے موجودہ اور 43 ویں صدر ہیں۔ صدر بش دوسری بار امریکی صدارت کے لیۓ منتخب ہوۓ ہیں۔ وہ 2001 اور 2004 میں منتخب ہوۓ۔
ستمبر 2001 میں جب امریکہ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا تو صدر بش نے دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ کا اعلان کیا۔ افغانستان پر حملہ کیا گیا اور طالبان کی حکومت کو ختم کر دیا گيا۔ اس کے بعد صدر بش نے عراق پر حملہ کیا بے شمار لوگ مارے گۓ۔
صدر بش کی پالیسیوں کو دنیا ناپسندیدگی کی نظر سے دیکھتی ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ امریکی اسلحہ بیچنے اور مشرق وسطی میں تیل کے کنوں پر قبضہ کرنے کی کوشش ہے۔
صدر بش کے آباؤ اجداد کا تعلق سمرسیٹ انگلستان سے ہے۔ وہ سترھویں صدی میں امریکہ آۓ۔ صدر بش 6 جولائی 1946ء کو پیدا ہوۓ۔ وہ امریکی ریاست ٹیکساس کے گورنر بھی رہے۔ صدر بش کے والد بھی امریکہ کے صدر رہ چکے ہیں۔
واشنگٹن | ایڈمز | جیفرسن | میڈیسن | مونرو | ایڈمز | جیکسن | بورن | ہیریسن | ٹائلر | پوک | ٹیلر | فلمور | پیئرس | بکانن | لنکن | جانسن | گرانٹ | ہیز | گارفیلڈ | آرتھر | کلیولینڈ | ہیریسن | کلیولینڈ | میک کنلے | روزویلٹ | ٹافٹ | ولسن | ہارڈنگ | کولج | ہوور | ڈی روزویلٹ | ٹرومین | آئزن ہاور | کینیڈی | جانسن | نکسن | فورڈ | کارٹر | ریگن | بش | کلنٹن | بش |
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔